@murshid_jhangvi1: #for #you #for #you اب انڈیا میں بھی گونجنے لگا الحمد اللہ ♥️ 🔥🥰 انڈیا کے شہر لکھنؤ میں شان صحابہ ریلی نکالی گئی جو انڈیا کے نوجوانوں نے ایک انجمن کے نام سے شروع کی ہے اس انجمن کا نام ہے ، انجمن امی عائشہ صدیقہ ، سبحان اللہ کیا خوبصورت نام رکھا ہے اور اب پاکستان بنگلادیش کے بعد انڈیا میں بھی دفاع صحابہ کا کام زور پکڑ چکا ہے اس سال سے قبل اور لگاتار دو تین سالوں سے انڈیا کے اندر بھی شان صحابہ کے جلوس نکل رہے ہیں اور بڑی خوشی کی بات یہ ہے کہ اس میں علماء کرام میں سے زیادہ ایک عام نوجوانوں کا پڑھا لکھا طبقہ بڑی کثیر تعداد میں شرکت کر رہی ہے مزید بھی انڈیا کی بہت ساری وڈیوز موجود ہیں ان شاءاللہ وہ بھی ترتیب وار اپلوڈ کی جائیں گی بس آپ ان کو آگے تک ہمارا پیغام پہنچانے کے لیے شیئر کرتے ج