@sameereditz38: 🚨 عمران طاہر کا محمد رضوان کے حق میں بڑا دھماکہ! 🚨 جنوبی افریقہ کے لیجنڈری اسپنر عمران طاہر نے دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی سی بی کو آڑے ہاتھوں لے لیا! 🔥 ان کا کہنا ہے کہ محمد رضوان جیسے میچ ونر، جس نے بھارت کے خلاف تاریخی فتح دلائی، اس کے ساتھ بورڈ کا رویہ انتہائی نا قابلِ قبول ہے۔ محسن نقوی اور عاقب جاوید کے فیصلوں کی وجہ سے رضوان کو 2027 ورلڈ کپ کے منصوبوں سے چپکے سے باہر کیا جا رہا ہے! 😱 کیا آپ عمران طاہر کے اس بیان سے متفق ہیں؟ #ImranTahir #MohammadRizwan #PCB #AqibJaved #CricketNews