@its.nomi245: : "تم زندگی میں ذرا دیر سے آئے۔ مگر یوں لگا جیسے دل کو صدیوں سے بس تمہارا ہی انتظار تھا۔ تمہارے آنے سے پہلے زندگی صرف سانس لینے کا نام تھی۔ پر اب محسوس ہوتا ہے کہ جینا کسے کہتے ہیں۔ تمہاری محبت نے میری روح کے ان حصوں کو بھی چھو لیا ہے۔ جن سے میں خود بھی ناواقف تھی۔ اب تو عالم یہ ہے کہ میر ہر دن، میری ہر سوچ اور میری ہر دعا صرف تمہارے نام سے شروع ہو کر تمہی پر ختم ہوتی ہے۔ کچھ رشتے واقعی وقت اور حالات کے محتاج نہیں ہوتے وہ تو بس کائنات کا ایک خوبصورت فیصلہ ہوتے ہیں۔ جو دو روحوں کو ہمیشہ کے لیے ایک دوسرے کے نام کر دیتے ہیں۔ تم میری وہ ادھوری خواہش ہو جسے خدا نے میری تقدیر بنا کر میری زندگی کو مکمل کر دیا ہے۔ #viralmyaccount🙏🙏😚😘 #fypシ゚viral🖤tiktok #sadvibe #standwithkashmir #foryoupage

its.nomi245
its.nomi245
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 05 October 2026 19:58:43 GMT
1181
70
0
19

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @its.nomi245, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About