@dangerous_mirza: تم نے تو وہ شخص ہی کھو دیا، جو خدا سے تمہاری باتیں کرتا تھا۔ جو تمہیں مانگتے ہوئے اپنی دعائیں بھول جاتا تھا، جو تمہاری خوشی کو اپنی خوشی سمجھتا تھا۔ وہ تمہاری ہر تکلیف سے بے چین ہو جاتا تھا، اور تمہاری خاموشی بھی سمجھ لیا کرتا تھا۔ مگر تم نے اُس کی محبت کی قدر نہ کی، اب وہ شخص تمہاری زندگی میں نہیں… بس اُس کی دعائیں شاید آج بھی تمہارے ساتھ ہیں۔ #tiktokviral💞💞fyppppppp #viewsproblem💔😔 #urdupoetry🥀✍️ #creatorsearchinsights #sadstory🥹🥹