@kashkol787: دل میں کسی کے راہ کیے جا رہا ہوں میں صاحبزادہ عاصم مہاروی صاحب نے کمال کر دیا #unfreezemyacount #related_for_Islam #drwash_Sufi_Muslim_travels_it #manshon_your_frashness_prson #thanksfortiktok @کشکولِ درویش
السلام علیکم
♥️الحمدللہ میں بہت خوش ہوں
بیٹی بوجھ نہیں،اللہ کی رحمت ہوتی ہے۔ اسے رواجوں کے ترازو میں نہیں،عزت محبت اور سمجھ کے ساتھ دیکھیں۔بیٹی گھر سے رخصت ہوتی ہے،زندگی سے نہیں۔ الحمدللہ،میری خوشیاں میری بیٹیوں کی خوشیوں سے ہیں۔
ساغر صدیقی♥️والسلام