@usman_mj_1: پنجاب پولیس کے اہلکار کا لانگ مارچ والوں کو پیغام! سوشل میڈیا پر وائرل #foryou #punjabpolice #punjab #pakistan #usmanmj @♛ᴿᴼᵞᴬᴸ꧁USMAN꧂™ @Punjab Police Pakistan
ساری بات سہی ہے آپ کی مگر اتنے بڑے کنٹینر لگانا راستے پہ لوہے کے نوک دار کیل لگانا عوام اور اداروں میں انتشار پھیلانا کون سی انسانیت کون سا قانون ہے 🤔 جواب ضرور دینا
2026-10-06 01:51:31
189
Muhammad Imran :
جیسے سانحہ مریدکے کا آپ نے تحفظ کیا؟
2026-10-06 02:14:48
160
shertaj044 :
great leader Mian Shahbaz sharif Pakistan zaindabad 👍
2026-10-06 05:09:27
13
M Tariq Thaheem :
king Imran Khan
2026-10-06 02:06:45
119
👉UMAIR ALI AWAN❤️🔥❤️🔥 :
:اے مشکلات میں آسانیاں پیدا کرنے والے رب عمران خان کی حفاظت فرما آمین 🤲
2026-10-06 02:27:31
47
💉MAHI.BALOCH💉 :
pak foj zindabad
2026-10-06 03:33:43
46
اسد سپرا 351 :
بلکل ٹھیک کہا آپ نے بھای جان اللّٰہ پاک آپ کی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین آور اپنے حفظ وامان میں رکھے
2026-10-06 02:52:49
76
M🇵🇰 Wali🇲🇾 :
عدالتوں میں انصاف نہیں ہے
2026-10-06 01:31:47
38
QASIR SATTI Satti :
mashallah Bhai aap bahut acche Hain aise bahut kam dekhne ko milte Hain.
2026-10-06 03:01:57
29
PAKISTAN ZINDABAD 🇵🇰 :
اٹھو! جاگو! اے حب الوطن پاکستانیوں! ابھی بھی وقت ہے، اپنے وطن کی خاطر ایک ہو جاؤ۔ اتحاد، ایمان اور حب الوطنی ہی ہماری سب سے بڑی طاقت ہے۔پاکستان زندہ باد! 🇵🇰پاک فوج زندہ باد 🇵🇰
2026-10-06 01:47:05
38
Ta Khattak :
جی بھائی بنگلہ دیش سری لنکہ ان ملکوں میں دھرنے سے ہی حالات ٹھیک ہو گئے ہیں اور یہ پاکستان کے ائین میں لکھا ہے کہ لانگ مارچ کوئی نہیں روک سکتا ہر بندے کو حق ہے
2026-10-06 01:39:56
37
Mumtaz khan :
2026-10-06 06:13:28
8
haji Ali.,💘❣️😋 :
2026-10-06 01:12:08
15
دنیا بے وفا :
لبیک تاریخ والوں کے اوپر گولی کیوں چلائی تھی
2026-10-06 02:50:37
17
Ramzan mayo :
Imran Khan great
2026-10-06 01:39:55
1
riyasat Shah thekedar :
good sr
2026-10-06 01:43:30
2
zianjutt :
too good sr
2026-10-06 01:14:06
2
Adnan Mossa :
Pakistan zindabad🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
2026-10-06 06:50:07
1
Umar Farooq :
اگر پاکستان کے عدالتوں میں انصاف ملتا تو یہ لوگ اس طرح نہ نکلتے ہیں اب پھر عدالت کی بات کر رہے ہیں کون سی عدالت کس عدالت کی بات کر رہے ہیں ہم کوئی عدالت کو نہیں مانتے جب عدالت کسی چیز کو نہیں مان رہی غلط طریقے سے چل رہی ہے یہ عدالت ہے یہ قانون ہے میں ـــــــــ بھیجتا ہوں ایسی عدالت ایسے قانون
2026-10-06 01:56:05
19
@A A 63 :
2026-10-06 02:33:19
28
مہر حاجی اعجاز حسین سیال 234 :
عدلیہ کا نام لے کر پاکستان کا نام خراب مت کیا کرو
پاکستان زندہ باد
پنجاب پولیس زندہ باد
پاک فوجی جوان زندہ باد
وزیراعظم عمران احمد خان نیازی زندہ باد
2026-10-06 05:42:24
8
ABDULMANAN :
2026-10-06 01:27:39
12
یوسف🩺 :
کونسی عدالتیں
2026-10-06 03:58:53
9
Sheikh saeed :
Apne zameer say puch kar batao k Pakistan may Aadalat aur Kaanon name ki koi cheez hai
2026-10-06 04:09:24
7
Shakir :
اس پولیس بھائی کے نام ایک خاص پیغام:
> بھائی جان، آپ کہتے ہیں ہم قوم کے لیے نکلے ہیں۔۔۔
> قوم کو تو دن کی روشنی میں گلے لگایا جاتا ہے، رات کو لائٹیں بند کر کے اپنی ہی قوم پر فائر نہیں کیا جاتا۔
> وردی عزت کے لیے ہوتی ہے، خوف پھیلانے کے لیے نہیں۔
> اگر دن کو محافظ ہو اور رات کو حملہ آور، تو قوم کس پر بھروسہ کرے؟
> یاد رکھو، تاریخ میں لاٹھیاں اور گولیاں نہیں، انصاف کرنے والے یاد رکھے جاتے ہیں۔
2026-10-06 05:32:02
8
To see more videos from user @usman_mj_1, please go to the Tikwm
homepage.