(چراغ گولڑہ حضرت پیر سید نصیر الدین نصیر شاہ گیلانی رحمت اللہ علیہ) بہت اعلی شخصیت تھی آپکی علم کا خزانہ تھے آپ آپکی شخصیت ادب و حیا کا پیکر تھی سلسلہ چشتیہ کے روشن چراغ تھے کیا بات تھی آپکی اللہ کریم خواجگان چشت کے صدقے آپکے درجات بلند فرمائے اپ کی قبر مبارک پہ انوار و تجلیات کا نزول ھو آمین
2026-10-06 03:14:48
19
zee12312 :
True wali and gaddi nasheen of a great Dargah
2026-10-09 19:43:52
1
🫵او آیا🤗انصاری جی🙌🫂😇 :
حق نصیر سچ نصیر 🌹
2026-10-06 04:18:01
5
گجر کھٹانہ :
بےشک
ماشاءاللہ ♥️♥️♥️الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللہ وعلیٰ آلک واصحابک یا حبیب اللہ
حق نصیر یا نصیر
اللہ تعالیٰ کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین