@kingdomlaborers: 🌉🏔️ حسینی برج — ہمت اور ایڈونچر کا تجربہ! کیمپ کے دوران نوجوانوں کے ساتھ حسینی سسپنشن برج عبور کرنے کا یادگار تجربہ—ہمت، ٹیم ورک، ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی اور بھرپور ایڈونچر! 🔥🙌 یادیں بھی • رفاقت بھی • مقصد بھی. #kingdomlaborerscamp #dmmspakistan #pakistan #foryou #hunza