@itx_umer0544: 🌙 اولاد کے لیے والدین کی دعا ایک عظیم نعمت ہے۔ اپنی اولاد کے لیے ہمیشہ مغفرت، ہدایت اور نیک زندگی کی دعا کرتے رہیں۔ 🤲❤️ اللہ تعالیٰ ہماری اولاد کو نیک، صالح اور ہمارے لیے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین 🤲 #IslamicReminder #IslamicPost #fyp #Dua #Parents