@kashizk__writes: جب زندگی کے تجربات انسان کو اس نہج پر لے آئیں جہاں اپنا درد بھی تماشہ بنتا محسوس ہو، تو الفاظ خود بخود خاموشی کی چادر اوڑھ لیتے ہیں۔ کبھی کبھار یہی خاموشی اور تنہائی انسان کا سب سے بڑا سہارا بنتی ہے۔ #viral #video #sadpoetry #trending #foryoupage