*تم سے محبت کا کوئی حساب تھوڑی ہے*
*تم سے دل لگایا ہے کوئی خواب تھوڑی ہے*
* تم جو اتنے قریب ہو کوئی مذاق تھوڑی ہے*
*تم سے ملنا صرف اتفاق تھوڑی ہے*
* اس سے زیادہ اور کیا مثال دوں میں اپنی محبت کا*
*اب تم سے زیادہ یہاں کوئی لاجواب تھوڑی ہے*
*شاعر*🍁🍂
2026-10-06 05:08:40
3
𝐇𝐚𝐦𝐳𝐚_𝐄𝐝𝐢𝐭𝐳 :
bro plzz is par laga do poetry
2026-10-06 06:35:26
1
R𝑎𝑗𝒂𝑟𝑒ℎ𝑎𝑛 :
اسی انتظار میں بیٹھے ہیں ان کی محفل میں 🙂
کہ وہ نگاہ اٹھائیں تو ہم سلام کریں💖
2026-10-06 06:34:00
2
ZOHAIB 👀👑🫀 :
تیرے بعد محبتیں اور بہی میسر ہو گئی مگر 💔
دل تیرے ہجر میں برباد ہونے کا ارادہ کر چکا تھا 🫠😫🤌🏻