@leafbugstudio: yoooo treehopper mimicking a thorn alert ‼️ i wanted so badly to make the body of the bug the handle, but alas i was too afraid of it slipping thru my fingers #ceramicart #bugart #ceramicsoftiktok #natureartist #handmademug

Leaf-Bug Studio
Leaf-Bug Studio
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 06 October 2026 01:53:24 GMT
4225
310
0
10

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @leafbugstudio, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 😭💔 🇵🇰 یومِ شہادت — ہمارے بہادر سپوت، فخرِ وطن 🫡🌹 🌟 کیپٹن عمر فاروق چیما شہید 134 L/C ex 41 Med AD 🌟 نائب صوبیدار ریاض احمد شہید 🌟 نائب صوبیدار شکیل آزاد شہید 🌟 حوالدار یونس خان شہید 🌟 نائیک محمد ندیم شہید 🌟 لانس نائیک عصمت اللہ شہید 14 اکتوبر 2020ء کو شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک کے قریب سیکیورٹی فورسز کے قافلے کو دیسی ساختہ دھماکہ خیز مواد (IED) کے ذریعے نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں ہمارے یہ بہادر سپوت جامِ شہادت نوش کر گئے۔ 😢💔 کیپٹن عمر فاروق چیما شہید کی شادی کو ابھی صرف سات ماہ ہوئے تھے۔ آپ ایک ریٹائرڈ نیول افسر کے صاحبزادے تھے، جبکہ آپ کے بھائی پاک بحریہ میں لیفٹیننٹ کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ آپ کی ننھی بیٹی آپ کی شہادت کے بعد اس دنیا میں آئی۔ 😭💔 ایک باپ اپنی بیٹی کو گود میں اٹھانے کے خواب لیے رخصت ہو گیا، اور ایک بیٹی اپنے والد کی شفقت دیکھنے سے محروم رہ گئی۔ کچھ قربانیاں ایسی ہوتی ہیں جن کا درد الفاظ میں بیان نہیں ہو سکتا۔ 💔🥀 وہ سرحدوں کی طرف دیکھتی ہوئی مائیں، وطن کو دیتی ہیں لختِ جگر جوان کر کے۔ کبھی کسی چیز کو نہ ترسنے والی، اب اپنے بچوں کی آواز کو ترس گئی ہیں۔ 😭 اے وطن! تیری عظمت کی خاطر اجاڑ کر اپنی گودیں، مائیں بے حال ہو رہی ہیں۔ یہ قربانیاں، یہ آنسو اور یہ جدائیاں ہمیشہ تاریخِ وطن میں یاد رکھی جائیں گی۔ 🇵🇰🌹 🤲 اللہ تعالیٰ تمام شہداء کی شہادت قبول فرمائے، ان کے درجات جنت میں بلند فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ ہم اپنے شہداء کو کبھی نہیں بھولیں گے۔ 🫡🇵🇰 خاکِ وطن کے سپوت ⚔️🇵🇰

About