@islamic_paigham.786: Pakistan tik Tok#Islamic video#💫💫❤️❤️ hamare page ko follow karna#takat per mana kiya karo#phone karke bhi yahan se duniya se chalegi#🥺🥺🥺🥺🥺
بستر سے اٹھ کر مسجد تک جا نہ سکے
اقبال
خواہش رکھتے ہیں قبر سے جنت جانے کی
2026-10-06 15:41:26
9
Gujjar sab :
gggg🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-06 05:12:55
4
🪐✨شیراز جٹ🖤0008🥷 :
Allah
2026-10-06 14:35:25
3
Rajput Zada :
byshak
2026-10-09 03:33:30
1
Mursaleen :
اے اللہ میں حبیب الرحمن تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں حبیب الرحمن تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ (حبیب الرحمن) 🌹🤲
2026-10-06 15:30:14
4
Abdul Rehman :
ماشاء اللہ [Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-06 11:50:10
5
😥ماں تیری لاڈلی بکھر گئی ہے💔 :
ابسلوٹلی 💯🙂
2026-10-06 09:14:16
6
أرائیں. usama :
@أرائیں. usama:_*اے اللہ، اے سب سے بڑے شفا دینے والے، اے صحت دینے والے۔ ہر اس شخص کو شفا دے جو درد کی شکایت کر رہا ہے، ہر اس شخص کی تکلیف کو ہلکا کر دے جو بیماری اور غم کی وجہ سے رو رہا ہے۔ اے اللہ، سکون دے، پھر آسانی فرما، پھر ہر اس جان کو شفا دے جس کا درد تیرے سوا کوئی نہیں جانتا، اے رب العالمین۔*_💗🫰🏻