@aneesiftikhar1: ایسا شخص جس نے ملک پاکستان پر قابض لٹیروں کی نیندیں حرام کی ہوئی ہیں۔قائد اعظم کے بارے میں پڑھا تھا لیکن اسے خود دیکھا ہے۔پاکستان کی شان عوام کی جان۔اس شخص سے جتنا محبت کا اظہار کیا جائے کم ہے جو صرف ہمیں اور ہماری نسلوں کو روشن مستقبل دینے کے لیے بے گناہ سزا کاٹ رہا ہے۔نکلو لیڈر کے لیے،نکلو غلامی سے نجات کے لیے۔#fyp #motivation #foryou #viral #inspiration