@shady_585: کبھی کبھی ہم اپنی باتیں کرتے کرتے خود سے بھی دور ہو جاتے ہیں۔ ہر کسی کو خوش کرنا، ہر الزام کا جواب دینا اور ہر غلط فہمی دور کرنا ضروری نہیں ہوتا۔ جو تمہیں برا سمجھتا ہے، اسے سمجھنے دو۔ بس اپنے رب کے سامنے دل کا صاف ہونا کافی ہے۔ 🤍 #foruyou #trendingnow #unfrezzmyaccount #foryoupage #trending