@brokensoule.1: کبھی اگر تم میری قبر پر آؤ تو بس اتنی سی درخواست ہے کہ سب کے جانے کے بعد تھوڑی دیر اور ٹھہر جانا۔ زندگی میں بھی مجھے ہمیشہ تمہاری موجودگی سب سے زیادہ عزیز رہی۔ لوگ آتے رہے، جاتے رہے مگر دل کو سکون ہمیشہ تمہارے ساتھ بیٹھ کر ہی ملا۔ شاید اس وقت میں تمہاری آواز نہ سن سکوں، تمہارا چہرہ نہ دیکھ سکوں مگر یقین کرو... روحیں احساس کو پہچان لیتی ہیں۔ تمہاری خاموشی تمہاری دعائیں اور تمہاری آنکھوں کی نمی شاید اس مٹی تک بھی پہنچ جائے جس میں میں سو رہا ہوں۔ سب لوگ اپنی رسمیں ادا کر کے چلے جائیں گے، کوئی چند لمحے ٹھہرے گا، کوئی فاتحہ پڑھ کر واپس لوٹ جائے گا۔ مگر تم اگر ممکن ہو تو ذرا دیر اور بیٹھنا۔ ایسے جیسے پہلے بیٹھا کرتے تھے... بغیر جلدی کے بغیر کسی وجہ کے بس ساتھ ہونے کے لیے۔ شاید اس خاموشی میں تمہیں میری یادوں کی سرگوشی سنائی دے شاید ہوا کا کوئی ہلکا سا جھونکا تمہیں یہ احساس دلا دے کہ میں اب بھی تمہاری دعا کا منتظر ہوں۔ کیونکہ بعض رشتے موت سے ختم نہیں ہوتے، وہ بس یادوں، دعاؤں اور خاموش لمحوں میں زندہ رہتے ہیں۔ اور اگر کبھی دل بہت بھر آئے تو میری قبر کے پاس بیٹھ کر صرف اتنا کہہ دینا میں ہوں تھوڑی دیر کے لیے #sadurdupoetry #urdupoetry #deepline #fypシ゚viral🖤tiktok #growmyaccount

* ادھورے. ~ .خواب*
* ادھورے. ~ .خواب*
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 06 October 2026 02:53:19 GMT
20691
1540
81
245

Music

Download

Comments

brokensoule.1
* ادھورے. ~ .خواب* :
کبھی اگر تم میری قبر پر آؤ تو بس اتنی سی درخواست ہے کہ سب کے جانے کے بعد تھوڑی دیر اور ٹھہر جانا۔ زندگی میں بھی مجھے ہمیشہ تمہاری موجودگی سب سے زیادہ عزیز رہی۔ لوگ آتے رہے، جاتے رہے مگر دل کو سکون ہمیشہ تمہارے ساتھ بیٹھ کر ہی ملا۔ شاید اس وقت میں تمہاری آواز نہ سن سکوں، تمہارا چہرہ نہ دیکھ سکوں مگر یقین کرو... روحیں احساس کو پہچان لیتی ہیں۔ تمہاری خاموشی تمہاری دعائیں اور تمہاری آنکھوں کی نمی شاید اس مٹی تک بھی پہنچ جائے جس میں میں سو رہا ہوں۔ سب لوگ اپنی رسمیں ادا کر کے چلے جائیں گے، کوئی چند لمحے ٹھہرے گا، کوئی فاتحہ پڑھ کر واپس لوٹ جائے گا۔ مگر تم اگر ممکن ہو تو ذرا دیر اور بیٹھنا۔ ایسے جیسے پہلے بیٹھا کرتے تھے... بغیر جلدی کے بغیر کسی وجہ کے بس ساتھ ہونے کے لیے۔ شاید اس خاموشی میں تمہیں میری یادوں کی سرگوشی سنائی دے شاید ہوا کا کوئی ہلکا سا جھونکا تمہیں یہ احساس دلا دے کہ میں اب بھی تمہاری دعا کا منتظر ہوں۔ کیونکہ بعض رشتے موت سے ختم نہیں ہوتے، وہ بس یادوں، دعاؤں اور خاموش لمحوں میں زندہ رہتے ہیں۔ اور اگر کبھی دل بہت بھر آئے تو میری قبر کے پاس بیٹھ کر صرف اتنا کہہ دینا میں ہوں تھوڑی دیر کے لیے
2026-10-06 03:15:54
14
ims1538
🦋𝕄𝕣𝕋𝕒𝕟𝕧𝕖𝕖𝕣🦋 :
❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹
2026-10-08 04:56:07
0
shaniawan670user
Shani. 🫠...👍👍 🖤Awan :
[Wilted rose] ufffffff 👀
2026-10-08 17:25:14
0
user147067831634
zeeshan :
ufffffff[Broken heart]
2026-10-06 08:19:44
1
mohammad.essa78
Mohammad essa :
ہاں تم کو بھول جانے کی کوشش کریں گے ہم تم سے بھی ہو سکے تو نہ آنا خیال میں 💔
2026-10-10 07:28:24
0
jeyani1
جیانی 💔🥰 :
دعا ہے تیری محبت کے سوا کوئی اور نہ ملے ،” زندگی میں صرف تو ملے یا پھر زندگی نہ ملے🙏🏻
2026-10-11 04:42:40
1
ashaq186
💔 A S H A Q💔 :
🦋:میں نے کبھی کسی کو آزمایا نہیں ۔۔۔ جتنا پیار دیا اتنا پایا نہیں ۔۔۔ کسی کو فکر ہو میری شاید ۔۔۔ خدا نے مجھے ایسا بنایا نہیں 🫠🙌🔥
2026-10-16 05:52:15
0
heartless11002
✨𓆩 ٘عُکَاشَہ٘ حَسَن 𓆪✨ :
مت لڑنا وفا کی جنگ بیکار جاتی ہے 😫 زمانہ جیت جاتا ہے محبت ہار جاتی ہے 🫠 مت کرو ہمارا تزکرہ ہم وہ ہیں جن کو❤️‍🩹 نفرت تو کچھ نہیں کہتی محبت مار دیتی ہے 💔
2026-10-11 10:51:34
0
tahirt94
Tahir❤️ :
@*اس کی اک ذرا سی خوشی کے لیے ❤️‍🩹🥹* *میں نے اپنے ہی حق میں بد دعا کر دی 💔🥲*
2026-10-09 19:07:04
0
a.qadeer05
꧁QADEERᡕᠵ᠊ᡃ່࡚ࠢ࠘⸝່ࠡ᠊߯ᡁࠣ࠘᠊᠊ࠢ࠘气亠꧂ :
مانا کہ تجھ سے دوریاں کچھ زیادہ بڑھ گئی پر تیرے حصے کا وقت اج بھی تنہا گزارتا ہوں
2026-10-08 19:16:00
0
mr.bilal9168
Bilal🫂jan🥀M❤️‍🩹Meri jan 🖤 :
Sister ap aisi udas video q banati ho🥹😔
2026-10-12 10:28:51
0
muhbbatkhan36
Mr Muhbbat Khan ☠️ :
[Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying] is dunia ma wafa mushkil ha bro [Broken heart][Broken heart][Broken heart][Broken heart][Broken heart][Broken heart][Broken heart][Broken heart][Broken heart] trust only Allah Jo is kabil ha [Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Broken heart] ya mitte sa bana insan both gharoor Karna Wala ha
2026-10-11 11:10:45
0
saeedahmed.sarki7
Raees Saeed Sarki :
Afsos ❣️
2026-10-08 15:37:39
0
chotabb1
*乡ᴾᴳ وخشي乡* :
2026-10-08 14:43:51
0
waqas.ali421
waqas.ali :
🌹🌹🌹
2026-10-06 03:06:02
0
.adnan.gaming
𝘐𝘴𝘭𝘢𝘮𝘪𝘤✓𝘤𝘰𝘯𝘵𝘢𝘤𝘵 :
💔💔💔
2026-10-12 18:53:03
0
ghlam.murtaza2
Ghlam Murtaza :
2026-10-11 05:16:12
0
shahab.khattak0.3
ღ꧁ Śђąђąɓ Ҝђąţţąƙ ɓąℓđıą 804 ꧂ :
2026-10-07 02:06:42
0
silent.king756
🦅Sเᒪ𝐞几ⓣ ⓀĮ𝐍ق🦅 :
2026-10-06 18:20:27
0
user194253255
💀 سکندر سولنکی ☠️ :
اکیلے جینے نے مجھے اتنا سبق سیکھایا کے کیا بتاؤں قسم سے بس اکثر یہی سوچتا ہوں کے اپنے تو ویسے بھی پرائے تھے دشمن تھے لیکن ایک دوست تھا اس نے بھی بیچ راستے میں چھوڑا دیا اس کے بعد پتہ نہیں کتنے سانپ 🐍 پالنے پڑینگے
2026-10-16 17:00:29
0
025_khan_16
🖤🥀خان خان 🥀🖤 :
2026-10-07 15:15:51
0
yaralamafridi657
Yar Alam Afrid pti :
كل شيء سيختفي من وجودي إلا أنت، فلن تختفي أبدًا. أقسم بكل أنفاسي، أحبك وسأظل أحبك دائمًا.
2026-10-07 18:58:59
0
ims1538
🦋𝕄𝕣𝕋𝕒𝕟𝕧𝕖𝕖𝕣🦋 :
😭😭😭
2026-10-08 04:54:24
0
umerfarooqs25
عمرخان :
2026-10-06 05:11:33
0
To see more videos from user @brokensoule.1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About