"Mehram"
mehram ka matlab wo shks jinse nikkah NAHI kar sakhte (nikah Haram hota hai mehram se ) for example :Bhai ,baap ,susar etc but shohor se to nikkah jaiz hai , larki Apne shohor per halal ho jati hai to shohor apni biwi ka mehram kese Hoga?
he is her "mehlal" means k ik aurat or mard nikkah k Baad ik dosry per halal hien ..... aurat k liye ik waqt me ik hi mehlal ho skta hai or mard k Liye 1 se 4 tkk....
2026-10-06 10:37:49
37
ム乙ムレ乇ム :
I just don't understand where is love? he chiz ko romanticize kia hua bs koi song lga do or apni mrzi ka mtlb nikal lo... isn't it sick?
2026-10-06 10:10:32
19
Eshãl MūtaHįR Khan :
کیا کپل ہے🥰 خوبصورت
2026-10-06 07:20:18
15
Daari :
حقیقت میں ایسے مرد بلکل پائے جاتے ہیں اور ملتے بھی ناداروں کو ہیں۔ ابوبکر کو زریاب کی سچویشن کا بہت اچھے سے علم ہے اور انکے پہلے سے فیملی مراسم بھی ہیں۔ زریاب کو جس طرح ابوبکر ہینڈل کر رہا ہے تو ہر لڑکی زریاب جیسی بیوی بھی نہیں ہوتی۔ یہ نکاح زریاب کی رضامندی سے ہی ہوا اور بعد میں اس نے ابوبکر پر غصہ اس بات پر نکالا کہ اس نے پچاس لاکھ لیے اسکے باپ جسکی ابھی تصدیق ابوبکر نے کردی۔زریاب خاندانی تھی اس میں سدھرنے کی گنجائش تھی زریاب میں ابوبکر پر بھروسہ کرنے کی بھی گنجائش تھی زریاب میں اپنی زات سے باہر نکل کر سوچنے کی گنجائش بھی تھی۔بے شک وہ منہ سے طلاق مانگ رہی ہے مگر اس نے اسی کے گھر میں رہتے ہوئے طلاق مانگی۔ وہ اسکی اجازت کے بغیر گھر سے گئی بھی نہیں تو سوچیں جس عورت میں ایسی کسی بات کی گنجائش ہی نا ہو وہ بسانے کے لائق کیسے ہوسکتی ہے اور جو خاوند کی اجازت کی ضرورت بھی محسوس نا کرے اور اپنے خاوند کی بات کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہوئے اپنے بہن بھائیوں کو بلاکر ماں باپ کے گھر بھی چلی جائے اور وہاں سے جاکر اپنے خاوند کو اپنے اور اسکے خاندان میں رسوا کرے اور طلاق لینے کیلئے ہر حد پار کر گزرے تہمتوں اور الزامات کی تو ایسی عورت کو طلاق کسی میڈل سے کم نہیں لگتی اور پھر جب وقت گزرتا ہے تو چیختی ہے کہ ہائے مجھے طلاق کیوں دی ایک بار بھی نہیں سوچا میری زندگی برباد کردی مجھے پہ طلاق کا دھبہ لگا دیا وہی طلاق جسکے لیے اس نے اسکی ماں نے اور اسکے خاندان کے نامردوں نےاسکی لگامیں نہیں کھینچی اسے طلاق اب دھبہ لگے تو اس سے بڑی سزا بھی کوئی نہیں اسکے لیے۔اب ضد میں بچہ بھی پالے گی اور ساری زندگی خاوند کی محبت سے بھی محروم زندگی گزارے گی کیونکہ نا تو اس سے کوئی شادی کرتاہے اور نا ہی وہ گھر بسانے والی عورت ہے۔سارے بہن بھائی رشتے دار اپنے گھروں میں آباد بیٹھے ہیں اور اسکی زبانن کے قصے ہوتے ہیں اور اپنے کئے ہوئے کی آگ میں اپنے بچے کو باپ کی محبت اور شفقت سے محروم کرکے سمجھتی ہے کہ بڑی مہان ماں ہے اور اپنی اولاد سے بہت محبت ہے۔ایسی ہی عورتوں کی اولادوں کی زندگی میں باپ کا خلا ہمیشہ رہتا ہے بچے کو باپ کیخلاف کرنے والی عورت کبھی اپنی اولاد کی سگی نہیں ہوتی ور اور ہو بھی کیسے وہ تو اپنے سگے بہن بھائیوں کی سگی نہیں خاوند کی وفادار نا نکلی تو کس رشتے کی سگی ہوگی۔ اب جس باپ کے گھر پر اکڑتی تھی اسی کھنڈر میں اجڑی زندگی گزارے گی۔
2026-10-10 08:54:32
1
🖤 :
Hyyyy is couple pr tu phly hi crush tha Ab ye editing 💘🥺
2026-10-07 01:14:09
5
Hasnad :
very beautiful gori
2026-10-06 10:21:39
3
Deep lines 💯queen edits :
good
2026-10-06 05:29:39
7
🥀 𝓩𝓪𝓻𝓾𝓾 🖤 :
drama name ??
2026-10-07 02:28:38
3
🖤ɪᵃᵐHáyâ☆⃝⃕fatima🦋 :
Allah Pak g Mujhy or ap sb ko b Asa mehram Ata farmayein [Crying][Heartwarming] Ameen
2026-10-06 14:14:17
4
🦋⋆˚࿔ 𝑨𝒊𝒓𝒂 𝑹𝒂𝒏𝒊 ࿔˚⋆🥀 :
Beauty of Islam ❤️🥹🥀
2026-10-08 05:57:51
0
YUSH :
When ep 19 out
2026-10-07 18:07:53
0
"(っ◔◡◔)っ Cookie (っ◔◡◔)っ" :
hhh
2026-10-06 04:50:22
3
Queen 👑 :
Yahan mehram ki wja se e ye Hal Howa ha
2026-10-06 12:19:54
4
Khurram Ansar :
exactly I believe
2026-10-06 20:44:51
2
kosum sultan :
kesa seriyal hai yeh
2026-10-06 14:37:04
1
fatima mughal :
pori ep kiu ni dy rhy ?😭
2026-10-06 14:55:39
0
Bilalabbaskhan_2.0 🔵 :
2026-10-06 17:54:20
1
ঔৣ𓆪 𝑩𝒊𝒏𝒕 𝒆 𝑯𝒂𝒘𝒂 :
@𝑴𝒂𝒉𝒊𝒊 ᥫ᭡:girls gc
wana join ??
only girls
2026-10-07 08:45:56
0
I Am Jutt :
2026-10-06 15:28:32
0
"S♥A♥M♥R♥A♥" :
❤️
2026-10-07 12:10:17
1
aminkhan :
💔💔💔
2026-10-08 11:19:05
1
To see more videos from user @moody.vibes5, please go to the Tikwm
homepage.