😂😂 ek or mazk
inhi ne Sirf elan krne h pr kisi ko milna Kuch b nai h
2026-10-07 02:25:56
14
Ali Gee :
مریم۔ نوازشریف
2026-10-06 12:07:10
8
user8256677966531 :
mje.b cahiye me.bewa.ho rent.p.rehti
2026-10-06 11:15:12
7
96 :
help me please
2026-10-06 16:12:11
3
Manzoor Ahmad :
halp
2026-10-06 15:18:19
3
fama :
mujy
2026-10-06 15:16:37
3
cute 🥰 shahzadi :
ldk
2026-10-06 09:39:00
5
Faisal Javed ❤️❤️🌹🌹❤️🥰 :
السلام علیکم میں کانا نو الو روڈ نور پارک سوسائٹی لاہور میں رہتا ہوں میرے علاقے میں پچھلے چھ سال سے سرکاری لائٹ بجلی کا کوئی نظام نہیں ہے یہاں پہ لوگ بیچارے سولر پلیٹیں لگا کر یا پھر جنریٹر چلا کر اپنا گزارا کرتے ہیں میں وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف اور میاں شہباز شریف سے گزارش کرتا ہوں اور اپیل کرتا ہوں کہ میرے علاقے میں تقریبا 400 کے گھر اور تقریبا ایک ہزار سے اوپر ابادی ہے ہم اپ کے ووٹر سپورٹر ہیں تو برائے مہربانی ہمارے علاقے میں سکاری بجلی کا نظام قائم کیا جائے یہاں پہ ایم این اے رانا مبشر صاحب اور ایم پی اے چودری نواز لدر سے ہم تقریبا چار سال سے ان کے پاس اپنی ریکویسٹ لے کے جا رہے ہیں لیکن انہوں نے ابھی تک ہمارا کام صفر کیا ہے تو برائے مہربانی ہم میاں شہباز شریف اور مریم نواز صاحب سے اپیل کرتے ہیں کہ ہم بھی پاکستانی ہیں ہمارا بنیادی حق ہے کہ ہمیں بجلی دی جائے تو برائے مہربانی ہماری اس بات پہ نوٹس لیں اور واپڈا والے اور ایم این اے رانا مبشر صاحب اور ایم پی اے چوہدری نواز لیدھڑ کو فوری طور پر ارڈر دیا جائے کہ ہمارے علاقے میں بجلی سرکاری دی جائے تو یہاں کے لوگ جو ہیں وہ اپنی زمینیں اپنی جائیداد بیچ بٹا کر نکل گئے ہیں تو پورا علاقہ غریب بستی ہے تو مہربانی یہاں پہ بجلی دی جائے