@abrahamsanches90: #paratiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiii #trailerosmexicanos🇲🇽💯😎 #🙌🏻❤️‍🔥🛣️

Abraham Sánchez
Abraham Sánchez
Open In TikTok:
Region: MX
Tuesday 06 October 2026 03:19:17 GMT
3936
585
0
14

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @abrahamsanches90, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

بالقسط لانگ مارچ - چھٹے روز کی شاندار جھلکیاں! وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں بالقسط لانگ مارچ کے چھٹے روز کبوتر چوک، پشاور سے شبقدر چوک، ضلع چارسدہ کی جانب روانہ ہونے والے عظیم الشان قافلے کے پُرجوش اور تاریخی مناظر! ہر گزرتے دن کے ساتھ لانگ مارچ میں عوام کی شرکت، جوش و جذبے اور عزم میں اضافہ ہو رہا ہے۔ لانگ مارچ کے شرکاء عمران خان کی رہائی، حقیقی جمہوریت کی بحالی، عدلیہ کی آزادی اور عوام کے جمہوری و آئینی حقوق کے تحفظ کے لیے پُرامن جدوجہد کر رہے ہیں۔ الحمدللہ! چھ روز گزرنے کے باوجود لانگ مارچ مکمل طور پر پُرامن انداز میں جاری ہے۔ نہ کوئی گملہ ٹوٹا اور نہ ہی سرکاری یا نجی املاک کو نقصان پہنچایا گیا۔ یہ پُرامن عوامی تحریک اس عزم کا اظہار ہے کہ اپنے حقوق، جمہوریت اور انصاف کے لیے آواز بلند کرنا عوام کا آئینی حق ہے۔ ہمارا احتجاج پُرامن، ہمارا عزم غیر متزلزل اور ہماری جدوجہد حقیقی آزادی، آئین کی بالادستی اور عمران خان کی رہائی کے لیے ہے!

About