@user2550908185683: 💔💔💔💔

Hasib Al Hasan
Hasib Al Hasan
Open In TikTok:
Region: BD
Tuesday 06 October 2026 03:30:42 GMT
121
16
5
0

Music

Download

Comments

srabonhasan112921
⚡BNC-SЯABOИ⚡ :
what a gameplay
2026-10-06 04:00:27
1
a1.ridoy.alli.990
A1 RIDOY :
♥️♥️♥️
2026-10-06 05:16:34
0
eshan.ali503
Eshan Ali :
❣️❣️
2026-10-06 05:20:05
0
To see more videos from user @user2550908185683, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

انتخاب غلط ہوا ہم سے،  جیسے اپنی زندگی کی سب سے خوبصورت وجہ سمجھ بیٹھے تھے وہی ہماری زندگی کا سب سے بڑا دکھ بن گیا۔  ہمیں لگا تھا کہ وہ ہمیں سمجھ کر اپنے دل میں جگہ دے گا، اور ہماری اداسیوں کو اپنے نام کر دیں گے،  وہ ہمیں تنہائی کے ایسے پل پر چھوڑ گیا جہاں صرف آنسو ہمارا ساتھ دیتے رہے۔ کاش اس وقت دل کی بجائے عقل کی سن لی ہوتی،  تو شاید آج ہر خاموش رات میں اپنی قسمت کو الزام نہ دے رہے ہوتے۔ ہم نے اسے اپنی آخری امید سمجھا تھا، مگر وہ ہماری زندگی کا وہ درد بن گیا جسے بھلانے کی کوشش میں بھی ہر بار دل مزید ٹوٹ جاتا ہے۔ کچھ فیصلے انسان ایک لمحے میں کر لیتا ہے مگر پھر ساری زندگی انہی فیصلوں کی سزا خاموشی اور تنہائی میں بھگتنا پڑتی ہے۔ آج بھی دل یہی سوچ کر رو دیتا ہے کہ جسے ہم نے اپنی پوری دنیا سمجھا، وہ ہمارے بغیر اپنی دنیا بسا کر بھی خوش رہ سکتا ہے۔ انتخاب غلط ہوا ہم سے، محبت سچی تھی مگر جس انسان سے کی وہ ہماری محبت کے قابل ہی نہیں تھا... . . .#viral #video #grow #account #foryou

About