@aestheticumar3: حد سے زیادہ کسی کو نہ چاہیں، دل کو بے قابو نہ ہونے دیں، اپنے جذبات سے مغلوب نہ ہوجائیں، خود سے زیادہ کسی سے پیار نہ کریں پیار کریں لیکن پاگل نہ بنیں، خود کی عزت کریں، اپنا احترام نہ کھوئیں، دوسروں کو مرتبہ دیں لیکن خود کو حقیر نہ بنائیں . . . . #fypシ゚viral #village #Aman #khushali #ghanikhan