بعد از انبیاء، افضل البشر خلفائے راشدین رضی اللہ عنہم
امتِ مسلمہ کا اجماع ہے کہ نبی کریم ﷺ کے بعد سب سے افضل ہستیاں چار خلفائے راشدین ہیں: سیدنا ابوبکر صدیقؓ جن کے بارے میں نبی ﷺ نے فرمایا: "اگر میں کسی کو خلیل بناتا تو ابوبکر کو بناتا" (بخاری 3656)، سیدنا عمر فاروقؓ جن کے بارے میں فرمایا: "میرے بعد اگر کوئی نبی ہوتا تو عمر ہوتا" (ترمذی 3686)، سیدنا عثمانؓ جن کے متعلق نبی ﷺ نے فرمایا: "ہر نبی کا رفیقِ جنت ہوتا ہے، اور میرا رفیق عثمان ہے" (ترمذی 3705)، اور سیدنا علیؓ جن کے بارے میں فرمایا: "علی مجھ سے ہے اور میں علی سے ہوں" (ترمذی 3712)۔
پھر سیدنا امام حسنؓ، جنہیں نبی ﷺ نے جنتی سردار کہا: "یہ میرا بیٹا سردار ہے، اللہ اس کے ذریعے دو گروہوں میں صلح کروائے گا" (بخاری 2704)، اور سیدنا امیر معاویہؓ، کاتبِ وحی، نبی ﷺ کے رازدان، جن کے لیے نبی ﷺ نے دعا فرمائی: "اللّٰهم اجعله ھادیا مھدیا واهد به" (ترمذی 3842) یعنی: "اے اللہ! اسے ہدایت دینے والا اور ہدایت یافتہ بنا، اور اس کے ذریعے ہدایت دے"۔
یہ سب کے سب عظمت، عدل، علم، حلم اور خلافتِ راشدہ کے روشن چراغ ہیں، جن کی پیروی ہی اہلِ سنت کا دین و عقیدہ ہے۔
2026-10-07 11:46:13
12
Khurram Shahzad :
2026-10-07 09:01:27
30
سید محمد علی شاہ نوشاہی چشتی :
•
«مِنْأَشَدِّ أُمّتِي لِي حُبًّا، نَاسٌ يَكُونُونَبَعْدِي، يَوَدّأَحَدُهُمْلَوْرَآنِي بِأَهْلِهِ وَمَالِهِ»
• اردو ترجمہ:
"میری امت میں مجھ سے سب سے زیادہ محبت کرنے والے وہ لوگ ہوں گے جو میرے بعد آئیں گے۔ ان میں سے ہر ایک کی یہ خواہش ہوگی کہ کاش وہ اپنے اہل و عیال اور مال و دولت (سب کچھ) قربان کر کے مجھے (ایک نظر) دیکھ لیتا۔"
2026-10-07 05:05:36
20
Aamir Shah :
hum badkismat nhi Hain belky khosh naseeb hn....aap ne farmya mere bad ane wale llog khoshkismat hon gy Jo mujhy py Iman rakhy gy
2026-10-07 11:29:54
2
Babar Ali :
قرآن کریم اور اہلیت
2026-10-07 09:46:50
12
Majid gujjar :
subhanAllah
2026-10-07 05:03:36
10
Bilal@ :
جزاک الله ❣️
2026-10-07 10:05:36
1
Mubeen ul Islam Chachar :
واہ کمال کردیا 🌹🌹🌹
2026-10-07 05:06:59
7
Muhammad Ahmad :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سلامت رہو
2026-10-07 03:52:08
6
Hafiz Muhammad AbdulRahman Maa :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ 🌹🌹🌹🌹🌹
2026-10-06 13:54:49
5
Raja Ishtiaq Ahmed :
اللہ رب العزت آپکی زندگی میں خیرو برکت عطا فرماۓ آپ نے ہم گنہگاروں کی آنکھیں کھول دی ہیں آپ سے میں درخواست کرتا ہوں میری مغفرت کی دعا کریں مجھے یقین ہے اللہ تعالی فوراً قبول فرماۓ گا
پلیز میری بہن دعا کر دیں نا 🙏🙏🙏🙏
2026-10-07 12:40:57
8
Malik iqbal kakazai :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ پاک سلامت رکھے 🤲
2026-10-07 03:49:35
7
tanveer abbasi 123 :
2026-10-07 09:51:31
8
Javaid sandhar :
جب مالک کرم کرتا ہے کہ نہیں دیکھتا اگے کون ہے
دعا ہے اللّه پاک مجھ پر بھی کرم کر دے
2026-10-07 12:28:27
5
Akhtar Peer Zada :
آپ کو غلط فہمی ہے نبی پاک کی امت کی اتنی شان ہے دوسروں نبیوں نے دعا مانگی ہے ہمیں حضور پاک کی امت میں رکھنا
2026-10-07 09:16:24
11
عزت و عظمت والاپاک اللّٰہ :
اور جو احادیث مبارکہ ہے نا اپ نے سنائی کہ مفہوم ہے کہ میں ایک چھپا ہوا خزانہ تھا یہ احادیث مبارکہ صحیح ثابت نہیں ہے اللہ تعالی عافیت فرمائے عمل کی توفیق عطا فرما
2026-10-07 06:05:47
12
To see more videos from user @poor.girl6078, please go to the Tikwm
homepage.