@last_hope205: #viewsproblem😭 #plzzunfrezzmyaccount #growmyaccount #1millionaudition @TikTok

ع🍁
ع🍁
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 06 October 2026 04:02:25 GMT
57249
3016
28
2150

Music

Download

Comments

user356212887
مطلبی دنیا مطلبی یار😞😞😩😩 :
very very nice 🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-06 12:54:20
1
syedumarfarooq410
صاحب زادہ سیّد عُمر شاہ حسنی :
آپ سے بات ہونا ضروری ہے کب ہو کیسے ہو کتنی ہی یہ ضروری نہیں ایک ہی تو ہو جاناں جس سے دل کھول کر باتيں کرنے کو دل کرتا ہے سکون ملتا ہے آپ کی باتوں سے یوں ہی نہیں ترستے ہم آپ سے بات کرنے کو آپ وہ واحد شخص ہی جس کے سامنے میرا دل سب کچھ کہہ دیتا ہے فقط ایک آپ سے بات کر کے سب ٹھیک ہو جاتا ہے
2026-10-06 09:10:31
2
zahoorhussain3505
خاک سار :
1000واں لائک۔😂🤗
2026-10-06 07:56:40
3
user1479524076156
nimz :
bilkul ye tu h 🙁🙁🙁🙁
2026-10-06 08:45:17
1
11s944
S💞 :
Kia hoa bt ni kr rahi ma help kr do 😂
2026-10-06 09:44:15
1
masoodalam312
masoodalam312 :
"بات ہونا وقت ہے، واحد ہونا ظرف ہے - باتیں کرنا عام ہے، بات کر کے سب ٹھیک کر دینا مقام اور باذوقی سلامت رکھنا برانڈ ہے - آپ وہ واحد شخص ہو"
2026-10-06 09:31:30
1
user4972099865994
Kainaat❣️ :
زبردست
2026-10-06 07:30:48
0
zahoorhussain3505
خاک سار :
ہم جو ٹھہرے بے اَدب تو آپ ہی کچھ بولیے بات کرنے کا سلیقہ بات سُن کر آئے گا
2026-10-06 08:03:34
2
rscollection45
R$collection :
💝
2026-10-06 04:07:22
1
princes.birhaespania
Princes Mirha spain🇪🇸🇪🇸 :
😭😭😭
2026-10-06 06:01:30
1
sajawalkhan.333
>꧁سجاول چکوال آلہ ꧂< :
❤️❤️❤️
2026-10-06 06:11:31
1
itx._.sumii
🫀🩺🥼 :
@☆ 𝒰𝓏𝒶𝒾𝓇 ℳ𝒶𝓂𝒶𝓂𝒹 ☆🥺🥺
2026-10-06 08:38:08
2
muhammad.aqeel4363
Muhammad Aqeel :
[Big LOL][Big LOL][Big LOL]
2026-10-06 11:38:32
0
hussan.ki.a
𝗔 :
❤️❤️❤️
2026-10-06 09:18:34
0
farhatania5
𝓓𝓮𝓔𝓹 𝓢𝓲𝓛𝓮𝓷𝓒𝓮 🤫🤐 :
🥺🥺🥺
2026-10-06 08:10:25
1
alhmdulilha6
busy life :
💯
2026-10-06 08:36:15
1
salmankhan521221
Salman Khan :
🥺
2026-10-06 09:51:40
0
rehan.king1589
Lípsiñg Boy🫠🤪 :
🥰🥰🥰
2026-10-06 09:09:41
0
kimanum123
BTS ⑅⃝●♡⋆♡LOVE♡⋆♡●⑅◌ :
@Ahmed Raza Lodhi
2026-10-06 07:04:13
1
hassan.siddiqui.76
Hassan Siddiqui 7667 :
❤️❤️❤️
2026-10-06 07:00:36
0
ramzanmastoi871
Ramzan KHAN :
👑👑👑
2026-10-06 10:46:57
0
zahoorhussain3505
خاک سار :
وقت کی عجیب بات یہ ہے کہ وہ آہستہ گزرتا ہے جب آپ انتظار کر رہے ہوتے ہیں... مختصر لگتا ہے جب آپ خوش ہوتے ہیں... تیزی سے گزرتا ہے جب آپ خوفزدہ ہوتے ہیں... اور آہستہ ہو جاتا ہے جب آپ غمگین ہوتے ہیں۔ نیند انسان کے پاس وہ واحد موقع ہے جس میں وہ اپنی ذات سے کچھ آرام حاصل کر سکتا ہے۔ احترام کی زبان اب اتنی واضح نہیں رہی... کچھ لوگ اسے محبت سمجھتے ہیں جبکہ کچھ اسے مطلب پرستی سمجھتے ہیں۔ سب سے کمزور انسان وہ ہے جو ہمیشہ دوسروں کی باتوں پر یقین کر لیتا ہے بغیر اپنی کوئی رائے بنانے کے... خبردار! کہیں آپ کسی کے لیے ایک بے وزن سایہ نہ بن جائیں۔ عمر کی صفحات کو پلٹنے سے پہلے ان پر اچھی طرح غور کریں... کیونکہ کچھ سطریں پہلی نظر میں نہیں دکھتیں ، لیکن وہی صفحے کا سب سے اہم حصہ ہوتی ہیں۔
2026-10-06 08:03:38
0
To see more videos from user @last_hope205, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About