@samiedit03: نامور سائنسدان اور مشہور کالم نگار ڈاکٹر عبدالقدیر خان اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں کہ میں دوبار مصر گیا اور قاہرہ میں دونوں بار اہرام مصر کی سیر کی. پہلی مرتبہ ھم مصری حکومت کی دعوت پر گئے تھے اور بعد میں اپنی فیملی کے ساتھ سفیرِ پاکستان اَنور کمال کی دعوت پر گیا تھا. اہرام مصر کی تعمیر میں اس قدر سائنسی راز پوشیدہ ہیں کہ میں نے چاہا کہ آپ کو ان سے آگاہ کروں. آپ پڑھ کر یقین نہیں کرینگے مگر یہ حقیقت پر مبنی حقائق ہیں، پڑھیئے:- 1. جو پتھر اہرام کی تعمیر میں لگائے گئے ہیں انکا وزن 2 سے 15 ٹن تک ھے. 2. اہرام میں تقریباً 30 لاکھ پتھر لگائے گئے ہیں. 3. فرعون کے کمرے کی چھت پر جو پتھر لگا ھے اسکا وزن 70 ٹن ھے یعنی 70 ہزار کلوگرام اور آج تک کوئی یہ حل پیش نہیں کرسکا کہ کس طرح بنانے والوں نے اتنا بڑا اور وزنی پتھر چھت پر لگایا. 4. اِہرام کی بلندی 149.4 میٹر ھے اور آپکو تعجب ہوگا کہ زمین اور سورج کے درمیان 149.4 ملین کلومیٹر کا فاصلہ ھی ھے. 5. اہرام کے اندر جانے کا راستہ ایک ستارہ یعنی شمالی پول کی سمت بتلاتا ھے اور اندرونی راستہ سگ ستارہ (Sirius Star) کی جانب اشارہ کرتا ھے، (جسکا ذکر سورۃ نجم آیت 49 میں آیا ھے). 6. اگر آپ گوشت کا تازہ ٹکڑا اہرام کے کمرے میں رکھیں گے تو وہ سڑے گا نہیں بلکہ خشک ہوجائے گا، یہ راز آج تک راز ھی ھے. 7. اہرام کے سرکم فرینس (محیط) کو اگر اسکی اونچائی سے تقسیم کیا جائے تو یہ 3.14 کے برابر ھے جو ریاضی اور فزکس میں پائی کے طور پر استعمال ہوتا ھے یعنی اگر کسی دائرے کے محیط کو اسکے قطر سے تقسیم کریں تو یہ عدد ملتا ھے، یہ ناقابل یقین کرشمہ ھے. 8. رات کے وقت اہرام چمکتا ھے کیونکہ اس پر برقی رنگ کی پالش کی گئی ھے جس طرح بعض گھڑیوں کا ڈائل رات کو چمکتا ھے کیونکہ اسکی سوئیوں اور نمبروں پر تابکار دھات ریڈیم کے رنگ کی پالش ہوتی ھے. 9. تینوں اہراموں کی لائن، آسمان میں چمکنے والے ستاروں (Belt of Orinion) کے متوازی (Parallel) ھے. 10. سال میں ایک دن سورج کی شعائیں اہرام کے اندر داخل ہوتی ہیں، یہ دن فرعون کا یومِ پیدائش ھے. 11. اہرام میں رکھی تلواریں اور چھریاں زنگ آلود نہیں ہوتیں حالانکہ ہزاروں برسوں سے وہ وہاں موجود ہیں اور سائنسدان آج تک اس راز کو نہیں سمجھ سکے. 12. اہرام کے چند کمروں میں بہت سے آلات بند ہوجاتے ہیں اور سائنسدان آج تک یہ راز حل نہیں کرسکے. 13. تعجب کی بات ھے اور راز ھے کہ تینوں اہراموں سے جو لکیر گزرتی ھے وہ بحر اوقیانوس میں واقع برمودا ٹرائی اینگل اور بحرالکاہل میں واقع فارموسا ٹرائی اینگل کو آپس میں ملاتی ھے. یہ دونوں جگہیں اپنی عجیب خصوصیات کی وجہ سے بہت مشہور ہیں. یہاں ہوائی جہاز، بحری جہاز، غائب ہوجاتے ہیں اور کمپاس کام کرنا بند کر دیتے ہیں. 14. بڑے اہرام میں 3 کمرے ہیں، دو زمین سے اوپر ہیں اور ایک زمین کے اندر اور کہا جاتا ہے کہ Mirabo نامی شخص، ماہر انجینئر نے یہ اہرام تقریباً 20 برسوں میں بنایا تھا اور ایک لاکھ مزدوروں نے اسکی تعمیر میں جان کھوئی تھی. 15. اہرام کی بنیاد کے چاروں رُخ نہایت تعجب کے ساتھ زمین کی چاروں سمتوں کی جانب اشارہ کرتے ہیں اور اس حیرت انگیز دریافت کی مدد سے بیسویں صدی عیسوی میں اپنے نتائج کو درست کیا جاتا تھا. 16. جو دائرہ (Orbit) اہرام کو دو حصوں میں تقسیم کرتا ھے وہ تمام براعظموں اور سمندروں کو بالکل برابر دو حصوں میں تقسیم کرتا ھے، انکا رقبہ ایک دوسرے سے برابر ھے. 17. اگر بلیڈز وہاں رکھ دیئے جائیں تو وہ نہایت تیز ہوجاتے ہیں. سائنسدان یہ راز بھی حل نہیں کرسکے. 18. سائنسدان کہتے ہیں کہ جو باتیں آج تک پرانی چیزوں اور رازوں سے ملی ہیں وہ سمندر میں قطرے کے برابر ہیں. 19. ایک امریکی پروفیسر نے یہ تمام راز بتاتے ہوئے کہا کہ یہ راز اس بات کے شاہد ہیں کہ یہ کسی بیرونی، آسمانی مخلوق کی کارکردگی ھے، زمینی مخلوق اتنی عقل و فہم نہیں رکھتی تھی یا رکھ سکتی ھے, رموز و اثرار اہرامِ مصر #foryou #foryoupagе #foryoupage❤️❤️ #1millionviews #viralvideo

Mohammad samiullah
Mohammad samiullah
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 06 October 2026 04:09:55 GMT
136505
2895
46
271

Music

Download

Comments

its_geenaalious
GeenaAlious :
start m likhaa h k abdul kader sb ny likha h ye end py likhaa h k American scientist ny btaya hy........
2026-10-06 14:18:48
3
mohsin.choudhury12
Mohsin Choudhury :
100 % Right Coz I have personally been there five times. There is no doubt that it truly leaves you amazed and makes you realize how limited human understanding can be. The level of knowledge and intellectual ability that Allah granted those people was truly remarkable, and it seems that later generations were not given the same level of knowledge and capability. Read the Quran with Tafsir and go there yourself to see it—you will understand what I mean.
2026-10-06 10:43:30
1
malikbaba30188
❤️‍🩹maلik baba❤️‍🔥🥀🦋 :
اور پھر ڈاکٹر عبد القدیر خان وہ انسان تھا جسے اپنے گھر آنے جانے کا راستہ بھی معلوم نہیں ہوتا تھا وہ مصر بھی چلا گیا
2026-10-06 10:59:56
6
salmanansari_90
Shakespeare :
وہ بھی سارے سائیسندان تھے جنھوں نے یہ اھرام مصر تعمیر کیا تھا ۔ اور سب سے بڑا پتھر کچھ بھی نہیں ھے آج انسان نے 2000 ٹن وزنی سامان اٹھانے والی کریں بنالی ھے جو چین میں ھے اور وہ کرین 1500 فٹ تک کسی 2000 ٹن وزنی سامان باآسانی اٹھا سکتی ھے ۔ اس وقت بھی ایسا ھی کوئی سائنسی کام ھوا ھوگا جس کی بدولت یہ ممکن ھوا۔
2026-10-06 10:22:54
2
hafizhabib767
Hafiz Habib :
ye sub Allah ki shan hey
2026-10-06 07:21:50
4
atif.mughal.q
ATiF MUغHAL ⛓️🔥 :
2026-10-06 09:27:48
5
saadtbsm6
Pak Army official :
Man gharrat
2026-10-06 13:25:22
0
shahzad.ahmad1895
Shahzad.Ahmad189 :
wonderful
2026-10-06 10:51:17
0
taimoor2520
taimoor :
jab Allah chahe to hr Kam chutkla Nazar ata he💗
2026-10-06 08:56:57
1
user405599250
Azam Khan :
Ye Abdul qadee sy pehly ki hy ap oska naam q lgaty hyn k unhon ny
2026-10-07 03:24:15
0
user7170566145787
mujahidjan :
❤️mashallah subhanallah 💖
2026-10-06 13:15:52
1
maan7217
maan :
ha tou Jin ki tameeer
2026-10-06 16:56:45
0
ranaazammanj178
Rana Muhammad Azam Manj :
dr aqk ko b ye pta hy
2026-10-06 11:20:23
0
saad.ali0338
Saad Ali :
Allah Pak ki Shan Hy ky apny bandoon KO aqal istamal Ka tariqa bataya.
2026-10-06 13:23:12
0
liaqat.rajput56
Liaqat Rajput :
💕💕💕💕
2026-10-06 17:34:37
0
punjsherkhan1
5 sher khan ✅ :
Dr کھبی بھی باہر ملک نہیں گیا اسلئے تو وہ پریشان رہتا تھا ڈاکٹر صاحب
2026-10-07 04:28:42
0
abdul.rehman.lodh7
Abdul Rehman Lodhi :
اس میں بہت سی باتیں من کھرت ھیں۔خود تحقیق کرو
2026-10-06 08:59:44
2
pti804gmail
PTI-804 :
سائنسدان اور مشہور کالم نگار ڈاکٹر عبدالقدیر خان اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں کہ میں دوبار مصر گیا اور قاہرہ میں دونوں بار اہرام مصر کی سیر کی. پہلی مرتبہ ھم مصری حکومت کی دعوت پر گئے تھے اور بعد میں اپنی فیملی کے ساتھ سفیرِ پاکستان اَنور کمال کی دعوت پر گیا تھا. اہرام مصر کی تعمیر میں اس قدر سائنسی راز پوشیدہ ہیں کہ میں نے چاہا کہ آپ کو ان سے آگاہ کروں. آپ پڑھ کر یقین نہیں کرینگے مگر یہ حقیقت پر مبنی حقائق ہیں، پڑھیئے:- 1. جو پتھر اہرام کی تعمیر میں لگائے گئے ہیں انکا وزن 2 سے 15 ٹن تک ھے. 2. اہرام میں تقریباً 30 لاکھ پتھر لگائے گئے ہیں. 3. فرعون کے کمرے کی چھت پر جو پتھر لگا ھے اسکا وزن 70 ٹن ھے یعنی 70 ہزار کلوگرام اور آج تک کوئی یہ حل پیش نہیں کرسکا کہ کس طرح بنانے والوں نے اتنا بڑا اور وزنی پتھر چھت پر لگایا. 4. اِہرام کی بلندی 149.4 میٹر ھے اور آپکو تعجب ہوگا کہ زمین اور سورج کے درمیان 149.4 ملین کلومیٹر کا فاصلہ ھی ھے. 5. اہرام کے اندر جانے کا راستہ ایک ستارہ یعنی شمالی پول کی سمت بتلاتا ھے اور اندرونی راستہ سگ ستارہ (Sirius Star) کی جانب اشارہ کرتا ھے، (جسکا ذکر سورۃ نجم آیت 49 میں آیا ھے). 6. اگر آپ گوشت کا تازہ ٹکڑا اہرام کے کمرے میں رکھیں گے تو وہ سڑے گا نہیں بلکہ خشک ہوجائے گا، یہ راز آج تک راز ھی ھے. 7. اہرام کے سرکم فرینس (محیط) کو اگر اسکی اونچائی سے تقسیم کیا جائے تو یہ 3.14 کے برابر ھے جو ریاضی اور فزکس میں پائی کے طور پر استعمال ہوتا ھے یعنی اگر کسی دائرے کے محیط کو اسکے قطر سے تقسیم کریں تو یہ عدد ملتا ھے، یہ ناقابل یقین کرشمہ ھے. 8. رات کے وقت اہرام چمکتا ھے کیونکہ اس پر برقی رنگ کی پالش کی گئی ھے جس طرح بعض گھڑیوں کا ڈائل رات کو چمکتا ھے کیونکہ اسکی سوئیوں اور نمبروں پر تابکار دھات ریڈیم کے رنگ کی پالش ہوتی ھے. 9. تینوں اہراموں کی لائن، آسمان میں چمکنے والے ستاروں (Belt of Orinion) کے متوازی (Parallel) ھے. 10. سال میں ایک دن سورج کی شعائیں اہرام کے اندر داخل ہوتی ہیں، یہ دن فرعون کا یومِ پیدائش ھے. 11. اہرام میں رکھی تلواریں اور چھریاں زنگ آلود نہیں ہوتیں حالانکہ ہزاروں برسوں سے وہ وہاں موجود ہیں اور سائنسدان آج تک اس راز کو نہیں سمجھ سکے. 12. اہرام کے چند کمروں میں بہت سے آلات بند ہوجاتے ہیں اور سائنسدان آج تک یہ راز حل نہیں کرسکے. 13. تعجب کی بات ھے اور راز ھے کہ تینوں اہراموں سے جو لکیر گزرتی ھے وہ بحر اوقیانوس میں واقع برمودا ٹرائی اینگل اور بحرالکاہل میں واقع فارموسا ٹرائی اینگل کو آپس میں ملاتی ھے. یہ دونوں جگہیں اپنی ع
2026-10-06 16:07:00
0
mian.khuram7
miankhurram :
🥰
2026-10-06 17:41:34
0
pakistanmillatry222
🫴FCنفسیاتیFOJI 🌹 :
😳😳😳
2026-10-07 10:33:25
0
wolwarineback
wolwarine :
👌👌👌
2026-10-06 17:10:05
0
awaisking9651
𝐑ᴋ𓄂ʙʀᴏᴋᴇɴ🥵 :
🥰🥰🥰
2026-10-07 07:39:30
0
malikdholakhokhar1
Malik Dhola Khokhar 333 :
🥰🥰🥰
2026-10-06 17:03:07
0
riazahmad3207
riazahmad3207 :
😏
2026-10-07 10:37:09
0
ghulam.abbas2933
꧁✨╾━╤ デ ╦︻ Ghulam Abbas2933 :
🥰🥰🥰
2026-10-06 06:11:25
0
To see more videos from user @samiedit03, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About