@chjerry01: کبھی سوچا ہے جدائی کیا کرتی ہے؟ یہ موت نہیں دیتی... یہ اس سے بھی بدتر ہے یہ سانس تو دیتی ہے پر جینے نہیں دیتی جدائی کا زہر آہستہ آہستہ سرایت کرتا ہے پہلے ہنسی چھینتی ہے، پھر نیند، پھر سکون اور آخر میں انسان خود سے بھی اجنبی ہو جاتا ہے لوگ کہتے ہیں وقت کے ساتھ ٹھیک ہو جاؤ گے پر وہ نہیں جانتے کہ کچھ زخم وقت سے نہیں بھرتے کچھ کمیاں عمر بھر سینے میں چبھتی رہتی ہیں اس لیے کسی سے وعدہ کرو تو نبھاؤ کسی کا ہاتھ تھامو تو آخر تک تھامے رکھو کیونکہ آدھے راستے میں چھوڑ دینا کسی کو جیتے جی مار دینے کے برابر ہے جدا ہونا آسان ہے... پر جس پر یہ گزرتی ہے وہی جانتا ہے کہ خوشیاں کیسے ایک ایک کر کے مر جاتی ہیں۔ #creatorsearchinginsight t #fyp #urdupoetry y #1millionviews #growmyaccount