محمد کا صلی اللہ علیہ وسلم پورا لکہا کرے ایک شخص تہا بھت نیک اسلامی کتابیں لکھتا تھا شاید جب وہ فوت ھوا تو کسی شخص کو خواب میں دیکھا تو اس نے اس کا حال پوچھا تو انہوں نے کہا میں بھت اذیت میں ھوں تو اس نے کہا تم تو بھت نیک تھے کتابیں لکھتے تھے اس نے کہا یا میں بھت عبادت کرتا تھا کتابیں لکھتا تھا لیکن ایک بات ہے جس کی وجہ سے منہ پر عزاب ھے میں جب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نام لکہتا تو پورا نام لکہتا تھا صرف صہ لکہ دیتا تھا
plzz sab log amel kerna is baat per Muhammad saw ka pora name likha kery 🤗🫶🫠