دنیا کی ہر دوستی ہمیشہ ساتھ نہیں دیتی، مگر قرآن سے جُڑنے والا انسان کبھی تنہا نہیں ہوتا۔ 🤍
ایسے دینی دوست بنائیں جو آپ کو اللہ کے قریب کریں، نیکی کی طرف لے جائیں اور سیدھے راستے پر چلنے میں آپ کا ساتھ دیں۔
حقیقی دوست وہی ہے جو دنیا میں بھی آپ کے لیے خیر کا سبب بنے اور آخرت میں بھی فائدہ دے۔ 🌸
آئیں، میں آپ کو قرآن سکھاؤں۔ 📖🤍
قرآن سیکھیں، سمجھیں اور اپنی دنیا و آخرت سنواریں۔ ✨