@allamaiqqbal: جوابِ شکوہ بانگِ درا منفعت ایک ہے اس قوم کی، نقصان بھی ایک ایک ہی سب کا نبی دین بھی، ایمان بھی ایک معانی: منفعت: فائدہ ۔ مطلب: اے مسلمانو! تمہاری جو قوم ہے اس کا نفع نقصان بھی سب کے لیے یکساں ہے ۔ سب کا نبی بھی، دین بھی اور اسلام بھی ایک ہی ہے ۔ ان کے حوالے سے کسی فرقے یا قبیلے میں امتیاز کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا ۔ حرم پاک بھی ، اللہ بھی، قرآن بھی ایک کچھ بڑی بات تھی، ہوتے جو مسلمان بھی ایک مطلب: تمہارا تو خانہ کعبہ بھی سب کے لیے ایک ہی ہے ۔ پالنے والا اور قرآن بھی ایک ہی ہے ۔ یہ کتنی بڑی بات ہوتی جو مسلمان سب کے سب ایک ہی ہوتے ۔ فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیں کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں معانی: فرقہ بندی: فرقہ پرستی ۔ ذاتیں : مراد ذات برادری کا تعصب ۔ پنپنا: پھلنا پھولنا ۔ مطلب: جب کہ وہ تو گروہ در گروہ بٹے ہوئے ہیں ۔ حالانکہ ان کے نفع نقصان کے علاوہ نبی، دین حرم پاک، خدا اور قرآن سب کے لیے ایک ہی ہے ۔ اس کے باوجود ملت اسلامیہ میں کہیں تو لوگ فرقوں میں بٹے ہوئے ہیں اور کہیں ذاتوں میں تقسیم ہو گئے ہیں َ ذرا یہ تو بتاوَ کہ کیا انہی حالات میں کوئی قوم پنپ سکتی ہے ۔ . . Allama Iqbal Urdu Poetry SHayari Status Sad Urdu Shayari Whatsapp .. #allamaiqbal #urdupoetry #poetry #shayari #rekhta

Allamaiqqbal
Allamaiqqbal
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 06 October 2026 05:06:28 GMT
490534
76380
624
4547

Music

Download

Comments

azizali1489
aziz Amirali :
مان لیتے اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بات تو ہوتے مسلمان بھی ایک
2026-10-06 10:26:59
169
salmansultan125
.    ️ :
🫀 صَلَىٰ ٱللَٰهُ, عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَمَ🫀
2026-10-07 06:18:24
33
rajpootaseel222
👑rajpootaseel 👑 :
Allah pak darjat buland farmay alama sab k
2026-10-06 05:14:08
24
m..yaqoob284
m. yaqoob :
Allah pak pyara nabi pak saw 🥰🥰🥰
2026-10-06 13:32:14
16
waleedanwar194
Iᵗ'ˢ ᕼᗩᗪI🖤😍 :
میں عمر کوٹ (تھر پارکر) گیا نماز پڑھنی تھی میں نے ایک ھندو سے پوچھا کہ مجھے نماز پڑھنی ہے ۔ اس نے پوچھا کس کی مسجد میں پڑھو گے سنیوں کی شیعوں کی بریلویوں کی دیوبندیوں کی اھلحدیث کی ۔ میں نے کہا میں مسلمانوں کی مسجد میں پڑھوں گا اس نے کہا وہ یہاں نہیں ہے ۔
2026-10-07 19:27:41
17
sajjadjatt9735
sajjadjatt9735 :
مُحَمَدﷺ
2026-10-06 06:37:11
38
xz.han.z
xz.hanzla🍂 :
2026-10-30 10:39:51
6
ansari.boy19
Shahbaz Ansari :
واہ اقبال تیری شاعری اللہ پاک ڈاکٹر محمد علامہ اقبال کے درجات بلند فرمائے
2026-10-07 03:04:30
20
chnomi425744
ch Noman 🇵🇰✈️🇶🇦 :
Allah Flasteen ko azadi atta frma 🥹🤲🤲
2026-10-06 14:24:40
10
i09md1
T9 بلوشي ٭ :
الله اكبر.🤍
2026-10-13 08:12:05
4
nowlage3
NICK :
ALLAH HU AKBAR 😌
2026-11-09 12:28:30
1
essausman21
Essa Sultan 💔 :
2026-10-06 10:43:57
4
rabail.m.7
@decent girl _7 :
Beshak subhan Allah 🥰🥰🥰❤️❤️❤️
2026-10-06 17:41:38
2
jbmughal55
Jb mughal 👑❤✌ :
2026-10-08 18:26:15
3
khanmalitariqlodhi
Mr.KhanFromPAKISTAN🇦🇪🇵🇰 :
🫀 صَلَىٰ ٱللَٰهُ, عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَمَ🫀
2026-10-09 16:27:51
7
talhamehar165
Meحar🚩 :
حَسْبُنَا اللّهُوَنِعْمَالْوَكِيلُ
2026-10-09 07:55:24
4
farhan.gujjar581
GUJJAR :
2026-10-06 13:21:45
3
asad.ali.asad.ali6
Asad ali Asad ali :
Allah hu akbar 🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-06 15:22:16
4
raja02110
G M Ali Raja :
2026-10-31 13:46:25
1
haider.ali.sps.sp
Ali ❣️🥰 :
مان لیتے اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بات تو ہوتے مسلمان بھی ایک
2026-11-12 19:11:13
1
missmughal069
bint e hawa :
beauty of Islam 😍
2026-10-11 12:07:38
3
faisalkhokhar3908
Engineer Faisal Khokhar🤞🗿 :
alhamduliah muslim
2026-10-13 03:26:32
3
sherazmasoodzarge
Sheraz Masood Zarger :
[Red heart][Red heart]
2026-10-13 19:42:43
1
ayshaashi70
Aysha? :
wah wah subhanallah jizakallah mashallah
2026-11-01 12:59:43
2
mumm8927
Ali Mahmood :
iqbbaaall
2026-10-06 06:50:06
1
To see more videos from user @allamaiqqbal, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About