@rishuuuu9: ایک لڑکا ایک وقت میں ناجانے کتنی چیزوں سے لڑ رہا ہوتا ہے دکھ ، ماضی، فیوچر، ماں، باپ، تعلیم، سوسائٹی، دھوکہ، فراڈ، جھوٹ سچ، گناہ ثواب، حلال حرام، بے چینی جینا مرنا اور پتہ نہیں کیا کیا۔ اگر اس وقت بھی اس کا من پسند اسے اذیت دے تو وہ کیا کرے ۔۔؟؟