@legend.words10: تم چاہو تو لے لو میری روح کی تلاشی، یقین مانو کچھ نہیں بچا مجھ میں تیری محبت کے سوا۔ میں نے خود کو بہت ڈھونڈا، مگر ہر راستہ تیری طرف آ کر ٹھہر گیا۔ میری خاموشیوں میں تیرا ذکر ہے، میری دعاؤں میں تیرا نام، اور میرے دل کی ہر دھڑکن میں تیری محبت بسی ہوئی ہے۔ اب اگر کبھی مجھ سے پوچھو کہ میرے پاس اپنا کیا ہے، تو شاید میرے پاس کوئی جواب نہ ہو… کیونکہ جو کچھ تھا، وہ تیرے نام کر چکا ہوں۔ ❤️ #foryoupage #fouryou #lovepoetry #viralvideo #unfrezzmyaccount
زندگی میں کِسی ایک اِنسان کا ہونا سیکھیں پھر چاہے وہ چھوڑ جائے یا ساتھ رہے ۔۔۔ کِیونکہ ؛ ہر گلی میں گُھومنے والے کو آوارہ کُتّا اور ہر کِسی سے مُحبت کرنے والے کو کوئی وفادار نہیں کہتا ۔۔۔ بلکہ ؛ دُنیا اُسے بدکردار کہتی ہے اور یہ حقیقت بھی ہے! ۔ " 🖤🙂
2026-10-06 09:38:25
1
HINGORO :
💚💚💚
2026-10-06 06:17:34
1
jahanzeb :
[Rose][Rose][Rose]
2026-10-06 08:11:58
1
Awais Ahmad Italy :
❤️❤️❤️
2026-10-06 08:01:31
1
jahanzeb :
[Pink heart][Pink heart][Pink heart]
2026-10-06 08:12:03
1
To see more videos from user @legend.words10, please go to the Tikwm
homepage.