@exploremalakand2: � سوات موٹروے پر سہیل آفریدی کا لانگ مارچ 🚩 | کیا آپ بھی اس قافلے کا حصہ بنیں گے؟ سوات موٹروے پر سہیل آفریدی کے لانگ مارچ کی جھلکیاں۔ آپ کی رائے میں ایسے عوامی اجتماعات خطے کے لیے کتنے اہم ہیں؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور شیئر کریں۔ #SohailAfridi #LongMarch #SwatMotorway #KhyberPakhtunkhwa
عمران خان اسی مہینے باہر آئے گا سب بولو انشاء اللہ ❤️❤️❤️❤️❤️
2026-10-06 07:55:51
9
Syed Zaadi :
@Syed Zaadi: @fairman0007: جو سرکاری ملازم یہ کہتے ہیں کہ ہم مجبور ہیں اپنے حق کے لیے کھڑے نہیں ہو سکتے اُن کے لیے تاریخ کی ایک بڑی مثال
امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ کو جب گرفتار کر کے جیل میں ڈالا گیا تو اُن کی حفاظت کے لیے ایک سپاہی تعینات کیا گیا اُس سپاہی کو امام احمد بن حنبلؒ سے عقیدت تھی ایک دن اُس نے عرض کیا.میں حکومت کا ملازم ہوں یہاں کی نگرانی میری ڈیوٹی ہے میں اپنے فرائض ادا کرنے پر مجبور ہوں کیا روزِ محشر مجھے بھی اِن ظالموں کا سہولتکار تصور کیا جائے گا.امام احمد بن حنبلؒ نے فرمایا
نہیں تم سہولت کار نہیں ہو گے بلکہ تم خود ظالموں میں شمار ہو گے کیونکہ ایک اہلکار اتنا ہی برا ہوتا ہے جتنا حکم دینے والا یعنی محض نوکری کی خاطر ظلم پر مبنی حکم ماننا بھی ظلم ہے.رزق اللہ کا وعدہ ہے اور اللہ ہی روزی دینے والا ہے اگر ہم ظلم کا ساتھ دیں تو پھر ظالموں اور اُن کے کارندوں میں کوئی فرق باقی نہیں رہتا
اگر یہ جواز مان لیا جائے کہ ہم صرف حکم مان رہے تھے تو پھر واقعہ کربلا کرنے والوں کی بھی خلاصی ہو جاتی وہ بھی یہ کہہ سکتے تھے کہ ہم تو صرف یزید یا ابن زیاد کے حکم پر #امام_حسینؑ اور اُن کے اہلِ بیتؑ کو شہید کر رہے تھے لیکن تاریخ نے اُنہیں ہمیشہ کے لیے "ظالم اور جابر کے طور پر یاد رکھا ہے.لہٰذا آج کے ملازمین کو سوچنا ہو گا کہ وہ کس کا ساتھ دے رہے ہیں۔ ظالم حکمرانوں کا یا مظلوم عوام کا؟رزق کا مالک اللہ ہے نوکری نہیں۔ اس لیے ظلم کے حکم پر عمل کرنا نہ دنیا میں عزت دیتا ہے نہ آخرت میں نجات۔آئیے ظلم کے مقابلے میں خاموش نہ رہیں۔
2026-10-06 08:02:31
3
zahid khan😇 :
inshallah raega
2026-10-06 07:49:10
3
unknown :
agla pm Nawaz shreef ho ga in sha allah
2026-10-06 08:40:15
1
GUL.SHERAN•ORKZI⁸⁰⁴𓅗࿐ :
2026-10-06 07:07:28
6
ismailjane3 :
2026-10-06 07:37:49
2
☺️ AI world🌎 📕 :
first cammad reply raka[Crying]
2026-10-06 06:07:34
2
A❣️A.N.A.S.❣️M :
2026-10-06 07:01:23
5
irshad zada :
2026-10-06 08:40:40
1
Abdullah :
2026-10-06 08:29:47
1
Irfan Khan804 :
❤️❤️❤️
2026-10-06 08:26:25
1
Irfan Khan804 :
❤️❤️❤️
2026-10-06 08:26:15
1
🇦🇱𝓗𝓪𝓲𝓭𝓮𝓻.𝓢𝓱𝓪𝓱 🇦🇱 :
2026-10-06 08:25:41
1
irshad zada :
2026-10-06 08:40:42
1
𝐬🇸hayan࿐. AWAN :
2026-10-06 08:27:03
1
shahid zaib :
2026-10-06 07:04:12
1
A❣️A.N.A.S.❣️M :
2026-10-06 07:01:20
1
A❣️A.N.A.S.❣️M :
2026-10-06 07:01:22
0
𝕄𝔸𝕃𝔸𝕂 𝔸𝕎𝔸𝕀𝕊 🌎💫 :
2026-10-06 06:14:15
1
saraktk_302ktk🦋🧿 :
King 🥰
2026-10-06 06:12:34
1
AIIAHDINO JAAN 804 🙏🇵🇰🙏 :
2026-10-06 09:17:05
0
. :
King❤️🌺
2026-10-06 09:20:46
0
AIIAHDINO JAAN 804 🙏🇵🇰🙏 :
2026-10-06 09:17:07
0
Ali بادشاه💔 :
2026-10-06 09:29:50
0
shahzad 804 :
2026-10-06 08:52:43
1
To see more videos from user @exploremalakand2, please go to the Tikwm
homepage.