@homehotstuff: #homestuff #household #tisulapkasut #householditems #householdgoods

HomeHotStuff
HomeHotStuff
Open In TikTok:
Region: MY
Tuesday 06 October 2026 06:21:49 GMT
25
1
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @homehotstuff, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

محبت میں شکل نہیں سیرت دیکھی جاتی ہے۔ خوبصورتی وقت کے ساتھ بدل سکتی ہے، مگر اچھا اخلاق وفاداری حیا اخلاص اور اللہ سے تعلق کبھی پرانا نہیں ہوتا۔ میری دعا کسی خوبصورت چہرے کے لیے نہیں، بلکہ ایسے حسینی ہمسفر کے لیے ہے جس کا دل اللہ اور اہل بیت کی محبت سے روشن ہو۔ جو سچ کا ساتھ دینے والا، وفادار مخلص باحیا اور کردار کا مضبوط ہو۔ جو ہر حال میں میرا احترام کرے، میرے اعتماد کی حفاظت کرے اور زندگی کے ہر امتحان میں میرا ساتھ نبھائے۔ میں ایسی محبت چاہتی ہوں جو صرف دنیا تک محدود نہ ہو، بلکہ ہمیں اللہ کے قریب کرے، امام حسین کی تعلیمات پر چلنا سکھائے اور ایک دن ہمیں ساتھ کربلا کی حاضری نصیب ہو۔ یا اللہ! مجھے ایسا حلال وفادار باکردار اور حسینی ہمسفر عطا فرما جس کے ساتھ محبت بھی عبادت بن جائے۔ آمین۔🥹🪷 #ya_aliع #ya_fatima_zehraع *مخلص ہمسفر خوبصورت ہمسفر سے لاکھ گنا بہتر ہے،* ♥️ 𝐇𝐮𝐦𝐬𝐚𝐟𝐚𝐫 𝐄 𝐇𝐮𝐬𝐬𝐬𝐚𝐢𝐧𝐢 #sallam_moula_gazi_abbas_علمدار #sallam_ya_hussain_ع #العجل_العجل_یاحجت_اللہؑ_العجل_ادرکنی🙏

About