یا اللہ! عمران خان کو جلد باعزت رہائی عطا فرما، انہیں پاکستان کی خدمت کا دوبارہ موقع دے اور ہمارے پیارے وطن کے حالات سنوار دے۔ پاکستان میں امن، انصاف، خوشحالی اور استحکام عطا فرما۔ 🤲🇵🇰
یا رب! ہماری دعا قبول فرما۔ آمین ثم آمین۔
سب دل سے آمین کہیں۔ ❤️@ :سب پی ٹی آئی والوں کو دل سے سلام
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🫶
عمران خان اسی مہینے باہر آئے گا سب بولو انشاءاللہ .❤️❤️❤️🙂🥰