@badr_alharbi1:

ابو مشعل
ابو مشعل
Open In TikTok:
Region: SA
Tuesday 06 October 2026 06:34:33 GMT
7147
57
5
32

Music

Download

Comments

xxsa135
ِ :
2026-10-06 08:41:57
2
xxsa135
ِ :
💞
2026-10-06 08:49:46
2
xxsa135
ِ :
👍👍👍🌹🌹🌹
2026-10-06 08:41:24
2
xxsa135
ِ :
2026-10-06 08:41:37
1
user7253883107659
المهاجر✌✌ :
🥰🥰🥰
2026-10-06 08:06:20
1
To see more videos from user @badr_alharbi1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

دوسروں کی خطاؤں، ان کی تلخیوں اور ان کی نادانیوں کو بار بار نظر انداز کر دیتے ہیں کیونکہ وہ رشتوں کو بچانا چاہتے ہیں۔ معاف کر دینا ان کی کمزوری نہیں بلکہ ان کا بڑا ظرف ہوتا ہے۔ وہ دل میں کینہ نہیں رکھتے اور ہمیشہ سامنے والے کو ایک اور موقع دیتے ہیں۔ لیکن ہر انسان کی برداشت کی ایک حد ہوتی ہے۔ جب تکلیف حد سے بڑھ جائے، جب بار بار آپ کے خلوص کا مذاق اڑایا جائے، اور جب سامنے والے کا رویہ آپ کے روحکے سکون کو برباد کرنے لگے تو پھر خاموشی جنم لیتی ہے۔ یہ خاموشی کوئی غصہ یا عارضی ناراضگی نہیں ہوتی۔ یہ وہ مقام ہوتا ہے جہاں انسان خود کو مزید ٹوٹنے سے بچانے کے لیے خاموشی سے پیچھے ہٹ جاتا ہے۔ کسی سے گفتگو بند کر دینا اس بات کا اعلان ہوتا ہے کہ اب وہاں محبت اور احترام کی گنجائش ختم ہو چکی ہے۔ رشتوں میں معافی مل سکتی ہے، لیکن کھویا ہوا مقام اور اعتبار کبھی واپس نہیں آتا۔ اگر کوئی صاف دل انسان آپ سے دور ہو گیا ہے، تو یاد رکھیں کہ آپ نے اس کا بھروسہ اور اس کی روح کو اس حد تک دکھایا ہے جہاں اب لفظ بھی اثر نہیں کرتے۔ رشتوں کی قدر کیجئے، اس سے پہلے کہ وہ ہمیشہ کے لیے خاموش ہو جائیں.  #fyp #fypシ #foryoupage #viraltiktok #sufi_e_tanhai1

About