@sadamkha561: 🚨 جتوئی میں شادی پر ایسا سہرا کہ پورا بازار حیران! 😂 مہر راشد شبیر کی شادی میں صدام حسین خان نچرانی اور ان کی ٹیم نے اپنی نوعیت کا منفرد پچاس فٹ لمبا اور تقریباً پچاس ہزار روپے مالیت کا سہرا سجا کر سب کو حیران کر دیا۔ 😄 اس شاندار سہرے میں پھولوں کے بجائے نقدی، شیمپو، ٹافیاں، سپاریاں، پاپڑ، نمکو، فروٹ اور دیگر دلچسپ اشیاء بھی لٹکائی گئیں، جسے دیکھ کر باراتی بھی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوگئے۔ 😂 کہنے والے کہتے ہیں کہ ایسا سہرا شاید پہلی بار دیکھا گیا ہے جسے پہننے کے بعد دولہا کم اور چلتا پھرتا جنرل اسٹور زیادہ لگ رہا تھا! 🤣 سہرے کی مکمل شان و شوکت ویڈیو میں دیکھی جا سکتی ہے۔ 🎥😂 منجانب: صدام حسین خان نچرانی اور ٹیم #❤️❤️❤️❤️ #عوامی_سماجی_مسائل_کےحل_کیلئےہماری_خدمات_حاصل_کریں_صدام_حسین_خان_نچرانی #سنگت_ویڈیو_وائرل_کریسو_آپ_ہیں🥀🌼🙈✨🎇 #muzaffargarhigarphy