@rehman288888: اور جب مرد عشق کر لے نا… تو اپنی انا، غصہ اور ضد سب اپنی پسندیدہ عورت کے قدموں میں رکھ دیتا ہے۔ ❤️🩹 وہ دنیا کے سامنے کتنا ہی سخت کیوں نہ ہو، جس عورت کو دل سے چاہتا ہے اُس کے سامنے اس کی ساری اکڑ ختم ہو جاتی ہے۔ وہ بحث جیتنے کے بجائے رشتہ بچانا سیکھ لیتا ہے، اور اپنی انا سے زیادہ اُس کی مسکراہٹ کو اہمیت دینے لگتا ہے۔ 🫀 سچی محبت شاید یہی ہے… جہاں انسان ہار کر بھی خود کو خوش نصیب سمجھتا ہے۔ ❤️🥀 #Mohabbat #Ishq #LoveQuotes #UrduQuotes #DeepLines