@ctpsialkot: ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر سیالکوٹ مدثر صدیق صاحب اوورسیز پاکستانیوں کو ڈرائیونگ لائسنس کے حصول اور تبدیلی کے طریقۂ کار سے آگاہ کر رہے ہیں۔ اس ویڈیو میں تمام اہم معلومات اور طریقۂ کار آسان انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ سٹی ٹریفک پولیس سیالکوٹ — آپ کے محفوظ سفر کے لیے کوشاں۔ #CTPSialkot #OverseasPakistanis #DrivingLicense #InternationalDrivingLicense #TrafficPolice #Sialkot #SafeJourney #TrafficAwareness
@Aqeel Ahmed:Sir jee, ap ki website nhi chal rahi. Registration hi nhi ho rahi, please guide
2026-10-30 05:27:25
0
imtiaz muhammad22 :
As-salamu alaykum Kia Pakistan driving lesson to see country may valid hack Nahin of Google search Kar Bata
2026-10-29 21:24:04
0
Engr MI(🇵🇱) :
Slam Madam i want to ask you as an overseas can i apply learner for HTV PSv license. Like i want to have learner for Bus and truck. As i have my LTV from 2019. thank you😊
2026-10-28 15:38:19
0
Tofeeq Ahmad :
سر اگر دبئی کا لائنئس انٹرنیشنل کروا لے تو پھر بھی گاڑی نہیں چلا سکتے پاکستان میں 🤔
2026-10-06 10:17:08
1
𝐋𝐀𝐇𝐎𝐑𝐢✌︎𝐆𝐮𝐣𝐣𝐚𝐑🇸🇦 :
2026-10-30 08:31:20
0
Tahir Maqbool :
باہر کا لائسنس ہونے کے باوجود روڈ ٹیسٹ کیوں اور 8 سے 10 دن کیوں اور یہ سہولت ہر شہر میں ہونی چاہئے
2026-10-06 16:24:32
4
Mehar Tayyab 🇵🇰🇴🇲🇵🇰🇴🇲 :
السلام علیکم سر کیسے ہیں اپ ٹھیک ہیں سر میں ادھر پچھلے دنوں پاکستان ایا تھا میں نے سائن ٹیسٹ کلیئر کی ہے رو ٹیسٹ کلیئر کیا اور وہاں پہ جو افیسر بیٹھا تھا مجھے بولنے لگا کس کے ریفرنس سے ائے ہو میں نے بولا کہ میں خود ہی ایا ہوں میرے پاس عمان کل سنس ہے میں نے روڈ دی پریس دیا میں پاس ہو گیا اس نے مجھے نہیں دیا اس نے میرے ساتھ پیسوں کا تقاضا کیا اگر ایسا ہی قانون ہے تو پھر ہمیں یہ لسنز نہیں چاہیے
2026-10-28 08:16:34
1
Sarfraz Houns :
30 day leave Hoti ha to kia Karin
new ka liya
2026-10-28 09:23:05
0
چوھدری بابر علی راں جیسک :
بندے کے پاس LTV تین سال پرانا ھے اگر وہ HTV لینا ھو تو کیا کرے؟؟؟
2026-10-06 10:08:00
1
Pakistani restaurant manfuha :
yah lassanas new karvane ka tarika Bata de
2026-10-29 03:49:42
0
🌹راجپوت 🌹 :
sir web side to kam he ni kar rahi
2026-10-28 08:01:07
0
Saddam Sheikh :
[Twin hearts][Twin hearts][Twin hearts] mashallah
2026-10-06 07:22:24
0
( Ř ̄✌️ ̄Ɓ ) :
agr licence valid Hy or visa expired Hy us k liye Kya ho skta
2026-10-06 09:18:39
1
M.Mubashar :
شیخوپورہ میں پہلے تو ٹیسٹ نہیں لیا جاتا تھا اب کا معلوم نہیں اسلام اباد میں نے جا کر پیسے ضائع کر لیے ہیں ایک بار[Big LOL]
2026-10-06 09:26:48
1
Waqar Warraich :
السلام علیکم
سر میں 2021 میں اسلام اباد ایچ ایٹ افس میں لائسنس بنوا کے گیا ہوں لیکن وہ مجھے ریسیو نہیں ہوا پلیز مہربانی کر کے اس کے متعلق کچھ بتا دیں؟
2026-10-06 14:12:53
1
RIAZ AHMED DAAR :
باہر کا لائسنس ہونے کے باوجود روڈ ٹیسٹ کیوں اور 8 سے 10 دن کیوں اور یہ سہولت ہر شہر میں ہونی چاہئے
2026-10-26 03:23:20
4
Raja Masood Akhtar :
better hai seedha LTV ki try hi de dein direct. Fazool mein khajjal honne se behtar hai.... Banda phir bhi zaleel hota hi hai 2no soortoun mein....
2026-10-06 09:36:16
1
Mehar Tayyab 🇵🇰🇴🇲🇵🇰🇴🇲 :
تو پھر ہمیں یہ لسنز نہیں چاہیے اپ اپنے ڈیپارٹمنٹ کے خاص طور پر جو یہ ٹیسٹ وغیرہ لیتے ہیں جس کو اپ ان لائن بولتے ہیں ان کو بولا جائے یہ پیسوں کے چکروں میں نہ ائیں جو قریب کلیئرلی بات ہو وہ کی جائے نہ کہ خود حرام کھائیں اور نہ اپنے بچوں کو کھلائیں شکریہ
2026-10-28 08:17:53
0
malikshahidiqbalkohli :
🥰
2026-10-27 12:56:54
0
.... ,,, 🇯🇵Japan .Malik.. :
Bhai muj be bn ha
2026-10-27 13:58:58
0
Aqeel Ahmed :
Sir jee, ap ki website nhi chal rahi. Registration hi nhi ho rahi, please guide
2026-10-28 07:46:55
0
Babar Hussain🇵🇰🇹🇷 :
Good 👍
2026-10-30 09:55:10
0
Malik Ansar Awan🇵🇰🇧🇭 :
ltv licence ki renewal fees kitni hai Iske bare mein ek video Banakar share Karen
2026-10-27 20:37:15
0
Naeem Gull :
Sir jee online nahe hota
2026-10-27 21:00:52
0
Amjad Saeed :
best performance and team work appreciate it 💯
2026-10-06 08:06:32
0
To see more videos from user @ctpsialkot, please go to the Tikwm
homepage.