@dark__soul021: #کچھ لڑکیاں کہتی ہے پردہ کرنا ضروری نہیں ہے ہماری آنکھوں میں حیا ہے آپ کی آنکھوں میں حضرت عائشہ صدیقہ سے زیادہ حیا تو نہیں ہو سکتی ،نا ایک دفعہ نبی پاک ﷺ کے پاس ایک آدمی آیا جو نبیانا تھا تو نبی پاک ﷺ نے حضرت عائشہ صدیقہ کو پردے کا کہا انھوں نے کہا نبی پاک ﷺ وہ آدمی تو نبینا ہے نبی پاک ﷺ نے کہا وہ تمہیں نہیں دیکھ رہا تم تو اسکو دیکھ رہی ہو اس لیے پردے کا حکم جب امہت المومنین کے لیے سخت ہے تو تمہاری آنکھوں میں حیا ہے یہ نہیں یہ بات کوئی اہمیت نہیں رکھتی عورت کو قرآن پاک اور کعبہ کے غلاف کی طرح خود کو پردے میں محفوظ رکھنے کا حکم ہے اور جب کوئی حد سے زیادہ مطلب جب مجبوری بن جائے صرف تب گھر سے باہر جانے کی اجازت ہے وہ بھی پردے میں اور عورت کسی نا محرم سے بات نہ کرے جب تک کوئی حد سے زیادہ ضروری بات نہ ہو تب بھی ضرورت کے مطابق بات کا جواب دے اپنے پردے کا خیال رکھ کر🫠👍🏻💯#fypppppppppppppppppppp #foryoupageofficiall @#foryou @TikTok

𝘿𝘼𝙍𝙆 𝙎𝙊𝙐𝙇🖤
𝘿𝘼𝙍𝙆 𝙎𝙊𝙐𝙇🖤
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 06 October 2026 07:46:44 GMT
2086
343
0
9

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @dark__soul021, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About