@imrankhanarmy804ak: 🥰🥰🥰👀باپ کے کندھوں پہ تھا بیٹا، نیند میں جھومتا ہوا، اور دل میں عمران خان کا جذبہ تھا جگمگاتا ہوا۔ خود تھکا تھا مگر بیٹے کو سنبھالے چلتا رہا، محبتِ باپ کا یہ منظر، سب کے دلوں میں اترتا رہا۔ جلسے کی بھیڑ میں ننھا سا خواب لیے سو گیا، باپ کے کندھوں پر جیسے پورا جہاں ہی سو گیا۔ ❤️🥰🥰💞💕💯