جی ہاں بے شک دعا نجات کا ذریعہ ہے اجزی اور انکساری اللہ تعالی کی ذات بے حد پسند کرتا ہے اور جو ہر حال میں اللہ کے اگے جھکا رہے چاہے وہ امیر ہے یا غریب ہے اس کے دینے میں کوئی کمی نہیں کمی انسان کے مانگنے میں ہوتی ہے ہمیں اچھی طرح مانگنا ہی نہیں اتا اگر اتا بھی ہے تو ہم غافل ہو جاتے ہیں تو جب غافل ہو جاتے ہیں تو اللہ تعالی ہر اس چیز سے محروم کر دیتا ہے جس کی انسان خواہش کرتا ہے اور جس کے دل میں خواہش نہ ہو اور وہ اللہ کے اگے جھکا رہے تو اللہ اس کو وہ بھی عطا کرتا ہے جو انسان کی چاہت ہوتی ہے
2026-10-07 03:08:55
1
MRK :
In sha Allah
2026-10-07 06:49:42
1
i🇸🇦🇵🇰🇸🇦H :
right
2026-10-07 04:03:02
1
raja sagheer.😎❤️🔥 :
ahllah Pak salmat rakha tusa ki 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-07 08:10:36
1
🖤ذکی حسنین راجپوت🖤 :
2026-10-07 01:56:25
1
To see more videos from user @ukgirl8487, please go to the Tikwm
homepage.