@alihussnaintariq12: #*ساہوکی ملیاں، ضلع شیخوپورہ* ساہوکی ملیاں شیخوپورہ کی تحصیل فیروزوالہ کا ایک بڑا قصبہ اور لیبر کالونی ہے۔ یہ *جوئیاں والا موڑ* کے قریب واقع ہے، لاہور - شیخوپورہ روڈ پر۔ یہاں کے مشہور اسکول یہ ہیں: #creatorsearchinsights2025view🙌 #iamproudofmyself