@yousafkhanpti36: 🤲 لانگ مارچ قافلہ — روانگی سے قبل دعا ایم این اے ہنگو، اورکزئی حاجی یوسف خان، ایم این اے کرم حمید حسین، سابق ایم این اے کرم فخر زمان اور ایم پی اے ہنگو شاہ تراب خان کی قیادت میں ایم این اے یوسف خان ہاؤس سے لانگ مارچ میں شرکت کے لیے عظیم الشان قافلے کی روانگی سے قبل خصوصی دعا کی گئی۔ اس موقع پر ملک و قوم کی سلامتی، بانی چیئرمین عمران خان سمیت تمام اسیران کی رہائی اور حقیقی آزادی کی جدوجہد میں کامیابی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔ ان شاء اللہ، قافلہ بھرپور انداز میں لانگ مارچ میں شرکت کرے گا۔ #LongMarch #Hangu #Kurram #Orakzai #Kohat
Sab ne nekalna hu es bar koi ghalty nahy hony chahey
2026-10-06 10:22:50
0
Ahmad uallhorakzi :
p.t.i
2026-10-06 09:35:03
10
[شہزادہ𝓶𝐀𝐋𝐈к] 🔥 :
انشاء اللہ عمران خان ایک بار پھر وزیراعظم بنے گا 🫶♥️سب بولو انشاء اللہ
2026-10-06 09:16:44
23
only like :
ایم این اے صاحب اس وقت ہم اپ کے ساتھ ہیں اس ٹائم شیعہ سنی کا کوئی بات نہیں سب عمران خان کے لیے نکلو تاکہ لوگوں کو پتہ چلے کہ پرمیجنسی کا لوگ کتنا بہادر ہے
2026-10-06 09:37:46
9
🍿Haseeb kohat :
آمین ثم آمین
2026-10-06 12:02:27
0
Khan khan :
عمران خان kpk میں نہیں ہے
پنجاب میں ہے 😂😂😂😂😂😂
2026-10-06 10:15:00
4
APNA :
Ameen Suma Ameen
2026-10-06 12:42:46
0
🦋UTMAN:KHEL 3¹3🦋 :
آمین
2026-10-06 09:45:49
0
Shamraz Orakzia :
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے مقصد میں کامیاب کرے آمین ثم آمین ✌️✌️
2026-10-06 10:52:02
4
King of hangu :
Allah pa aman☝🏼🤲💯
2026-10-06 10:08:30
5
izhar :
Zamungh duwa darsara
2026-10-06 09:33:35
4
ik. khan :
Ameen
2026-10-06 09:41:46
3
〆 م خ ر م 〆 :
2026-10-06 09:55:06
2
MuKHliS_WaZiR✅ 🇶🇦🇦🇫 :
2026-10-06 09:54:52
2
Villager's⛺ :
ٹل بازار میں 40 کلو آٹا کی بوری 7000 میں مل رہا ہے روڈ بند ہو نے کی وجہ سے اپنے صوبے کو برباد کر رہیں ہوں
2026-10-06 12:00:05
0
Kamran Khan Pti ✌️ :
آمین🤲 ثم آمین
2026-10-06 12:50:27
0
NASAR ❤️🩹 :
2026-10-06 09:31:19
1
〆 م خ ر م 〆 :
2026-10-06 09:55:03
1
Imran Khan :
Ameen
2026-10-06 09:55:19
1
Muhammad Saad :
Mashallah Allah ma kamyab ka
2026-10-06 08:53:55
2
Jamshid Khan :
خداپاک کامیاب کا امین
2026-10-06 09:48:24
1
Alyas Pukhtoon :
2026-10-06 09:25:01
1
FAZAL UR REHMAN :
2026-10-06 12:46:25
0
Javed Hangu :
Ameen
2026-10-06 12:51:42
0
To see more videos from user @yousafkhanpti36, please go to the Tikwm
homepage.