@maliksiddiqueiqbal: ★ سورة الرحمن سے علاج ★ قرآن شفاء ہے۔ شفاء منجانب اللہ ہے کون کہتا ہے کہ دنیا میں کسی بیماری، الجهن ، بد بختی یا نحوست کا علاج نہیں وہ لوگ جو کسی بھی جسمانی ، روحانی الجهن یا ذہنی کرب میں مبتلا ہوں۔ کالا جادو یا جنات کے شر سے نجات چاہتے ہوں۔وہ صبح ، دوپہر شام آنکھیں بند کر کے قاری عبدالباسط کی آواز میں تلاوت سوره الرحمن (بغیر ترجمے کے) 7 روز تک متواتر سنیں۔ہر دفعہ سننے کے بعد آدھا گلاس پانی آنکھیں بند کر کے 3 بار دل میں اللہ کہہ کر 3 گھونٹ میں پی لیں۔ ★ *مقصد سورۃ رحمن*★ سورة رحمن سنتے ہوئے سورة رحمن والے کے حضور حاضر ہو جانا ہے۔ دل صاف کر کے سب کو دل سے معاف کر کے سب کو دل سے دعا دے کر اپنی غلطیوں اور گناہوں پہ شرمندہ ہو کے اپنا سارا دھیان اللہ کی طرف کر کے اس کے آگے خود کو پیش کر دے، سرینڈر کردے خود کو زیرو کر دیں۔ *★ آٹھویں دن سے اللہ پانی والی دعا ★* صبح ، دو پہر، شام آنکھیں بند کر کے تین بار اللہ کہہ کر پانی پیتے رہیں یہ اللہ پانی والی دعا نہ چھوڑے۔ اور جس بھی مخلوقِ خدا کا بھلا کر سکتے ہیں، وہ کرنا شروع کریں۔ زبان کی زکوٰۃ کے طور پر خود آگے بتانا شروع کردیں پرندوں کو کھانا کھلا دیا کریں ۔ چیونٹیوں کو اپنی پسند کے بسکٹ ڈال دیا کریں۔ ایک بسکٹ سے دس ہزار چیونٹیوں کا پیٹ بھر جاتا ہے۔ صبح اٹھ کر اپنا منہ دھونے سے پہلے پودوں کا منہ دھلا دیا کریں ۔ اپنی کُلی کا پانی پودوں پر ڈال دیا کریں ۔ ★نابالغ بچوں کے لئے★ وہ بچے جو 12 سال سے چھوٹے ہیں نابالغ ہیں انکو سورۃ رحمن نہ سنوائیں نہ ہی پانی پلائیں ان بچوں کو جو بھی مسئلہ ہو ان کے والدین ہی سنیں گے۔ ماں باپ بیمار ہوتے ہیں۔ بچے بیمار نہیں ہوتے ۔والدین ٹھیک ہو جائیں۔ بچہ ٹھیک ہو جاتا ہے۔ بیماری سوچ میں ہوتی ہے۔ نفرت ہر بیماری کی جڑ ہے بے غرض پیار ہی شفاء ہے سوچ ٹھیک ہو جائے گی، جسم بھی آگے سے ٹھیک ہو جائے گا۔ ماں باپ دل صاف کر کے ایک دوسرے کو معاف کر کے اللہ کے آگے پیش ہو جائیں ۔ بچہ ٹھیک ہو جائے گا۔# #allahallahallahallahallahallahallahallahallahallahallah #drmuhammadjaved #DuaForAll #duaforlove #surahAlRehman
Mera bhaino k Liya Dua karn wo ak ho jay plzzzzzz 😂😂😂😂😂
2026-10-13 03:42:28
0
ShamimAkhtar :
Mashallah allhamdolla
2026-10-13 09:19:10
1
unknown :
آپ سب سے گزارش ہے کہ میری پیاری امی کے لیے دل سے دعا کریں۔ وہ کینسر جیسے موذی مرض سے لڑ رہی ہیں۔ اللہ رب العزت ان پر اپنا خاص کرم فرمائے، انہیں مکمل شفا عطا فرمائے، صحت مند، خوشحال اور طویل زندگی نصیب فرمائے۔ یا اللہ! میرے ماں باپ کا سایہ تا قیامت ہمارے سروں پر سلامت رکھنا، اور میرے بہن بھائیوں کو خوشحال، سلامت اور لمبی زندگی عطا فرمانا۔ آمین ثم آمین 🤲
2026-10-09 18:51:32
19
ملک صدیق اقبال،الرحمٰن تھراپی :
all frnds [Heartwarming]
2026-10-12 14:23:47
1
user :
mashallah ♥️♥️♥️
2026-10-13 10:25:28
1
eshalfatima5804 :
I LOVE HAZRAT MUHAMMAD SALLALAAHOO ALYEHI WASALLAM
2026-10-09 16:09:43
4
sweetie 🥰🥰 :
mashallh allah
2026-10-10 22:21:59
2
Bibi :
ameen
2026-10-13 02:54:48
2
enayafatima550 :
Meri beti k gally mein cyst hy 3 Saal umr hy..to kya mein usy suna skti hn?
ya ye Pani pila skti hn??
plz reh numai frmayen...
2026-10-11 20:22:47
0
Sadiq khan 12 :
beshak Allah Rehman hy
2026-10-08 20:00:53
5
ke :
allahu ekber subhan allah rabbim razıolsun❤🌱❤🌱❤
2026-10-06 09:23:16
4
デ〲լ乛ЇƑҼ :
Allah pak sub ko sehat ata karen mujhy r mery mery husband ko bhi sehat ata karen hum dono bemar rahty hain bachy bhi bohat choty hain Allah pak hum sub par apna Karam fazal ata kar ameen
2026-10-11 17:19:40
4
M.sufyan :
mashallah mashallah mashallah
2026-10-12 10:41:00
3
Abida :
mashallah 💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
2026-10-08 16:58:09
4
eshalfatima5804 :
MASHAA ALLAH SUBHAAN ALLAH
2026-10-09 16:10:09
3
eshalfatima5804 :
I LOVE ALLAH PAK
2026-10-09 16:09:38
3
eshalfatima5804 :
SALLALAAHOO ALAA MUHAMMAD SALLALAAHOO ALYEHI WASALLAM