@qureshidx5: غم گساروں کو مجھ سے مطلب کیا جو بھی ہونا تھا ہو چکا، اب کیا پُرسشِ حال ہے، نہ رسمِ تپاک ہو گیا ہوں بہت مقرب کیا خود سے کرنا ہے سُوزِ فن کا سخن ہیں مرے داغ سب مرتب کیا ہو رہا ہوں یہاں وہاں رُو پوش بستیاں ہو گئیں مہذب کیا حالِ شعلہ وَرِ لبِ فریاد راکھ بھی ہو سکے ترے لب کیا وہ جو ہے، ہے عجب ہَوَس انگیز ہے بہت پاک اس کا قالب کیا کیا کہوں رزقِ اولِ شب کی ہے مرا رزقِ آخرِ شب کیا اب تو اپنے سے دور پار ہوں میں تو اگر مل گیا مجھے، تب کیا وار کاری ہے ساتھیو، یارو! لو سنبھالو! سب چلے گئے کیا چاہئے دفترِ ہمیشۂ بُود یعنی ہونا ہے آخرش کب کیا دل کو کرنا ہے زندگی دو پل اس کا ہے نسخۂ مجرب کیا کوئی معنی نہیں کسی شے کے اور اگر ہوں بھی، تو میاں تب کیا جونؔ، اور خون تھوکنے والے! اب دکھانا تجھے ہے کرتب کیا! #search
بند آنکھوں میں جو اک چہرہ چمک اٹھتا ہے،
وہ ملاقات کسی معجزے سے کم تو نہیں۔
2026-10-06 11:08:36
3
superior :
اُسکے اور میرے درمیان فاصلے کوئی معنی نہیں رکھتے
میں نے بند آنکھوں سے اسے اکثر اپنی دسترس میں پایا ہے
2026-10-06 13:55:04
1
•𝚂𝚄𝙱𝚃𝙰𝙸𝙽• :
hyeee 🫠🥀
2026-10-06 08:51:48
1
Salman Khan :
آنکھیں بند کرکے محسوس کرنے کے علاؤہ
میرے پاس تم سے ملنے کا اور کوئی راستہ نہیں
2026-10-06 13:25:37
0
♛_Q U E E N_♛ :
🥰🥰🥰
2026-10-06 10:54:42
2
🫰1 billion ❣️ :
❤️❤️❤️
2026-10-06 13:39:02
0
🥹 :
😭
2026-10-06 14:24:03
0
🦅ARSLAN SAQI🦋 :
❤️❤️❤️
2026-10-06 12:33:43
0
🌸ShAnU🌸 :
❤️❤️❤️
2026-10-06 12:24:33
0
Malik official :
🥰
2026-10-06 11:18:22
0
DHANI BUX :
🥰🥰🥰
2026-10-06 08:48:30
0
❤️🔥Ȃ̈𝕷𝑶ن🅔♥︎‿♥︎Z̑̈🄰𝖏D🌹 :
🥰🥰🥰
2026-10-06 10:14:00
0
ArMaN😌 :
💔💔💔
2026-10-06 10:03:19
0
🥷 ماجد ملک 😈 :
🥰🥰🥰
2026-10-06 09:37:49
0
Qushtam.nurani07 :
❤️❤️❤️
2026-10-06 09:24:11
0
Ano♥️G :
*مردے پر ہمدردیاں اس لیے لٹائی جاتی ہیں کیونکہ وہ دوبارہ بول نہیں سکتا*
دادا جی کے جنازے پر پورا محلہ رو رہا تھا۔
"ہائے کتنا نیک آدمی تھا!" ایک بولا۔
"فرشتہ تھا، فرشتہ!" دوسرا بولا۔
"ہم نے قدر ہی نہیں کی ان کی۔۔" تیسرا سینہ پیٹ رہا تھا۔
میں کونے میں کھڑا یہ تماشا دیکھ رہا تھا۔ میرے ساتھ میری ماں کھڑی تھی۔
مجھے یاد آیا، پچھلے مہینے یہی لوگ تھے۔ دادا جی صحن میں چارپائی پر بیٹھے کھانس رہے تھے۔ کسی نے ان سے پوچھا تک نہیں۔
وہی شخص جو آج کہہ رہا تھا "فرشتہ تھا"، اسی نے دادا کو کہا تھا، "بابا جی، آپ کی کھانسی سے ہمارے بچے ڈرتے ہیں، ذرا اندر جا کر بیٹھ جائیں۔"
وہ عورت جو آج بین کر رہی تھی، "قدر نہیں کی"، وہی تو تھی جس نے ماں سے کہا تھا، "تمہارے سسر سارا دن ٹی وی کے سامنے بیٹھے رہتے ہیں، بجلی کا بل ہم دیتے ہیں۔"
دادا جی دو دن بھوکے بھی رہے تھے، کیونکہ کسی کے پاس ان کے لیے سالن گرم کرنے کا وقت نہیں تھا۔
میں نے ماں سے آہستہ کہا، "ماں، یہ سب جھوٹ رو رہے ہیں؟"
ماں نے میرے کندھے پر ہاتھ رکھا اور بولی، "بیٹا، زندہ آدمی جواب دیتا ہے۔ اگر تم اس کی تعریف کرو تو وہ کہے گا 'تو نے میرے لیے کیا کیا؟' اگر برا بولو تو وہ لڑے گا۔ لیکن مردہ۔۔ مردہ کبھی پلٹ کر نہیں بولتا کہ تم نے میرے جیتے جی میرے ساتھ کیا کیا تھا۔ اس لیے اس پر ہمدردی لٹانا بہت آسان ہے۔ نہ حساب دینا پڑتا ہے، نہ شرمندہ ہونا پڑتا ہے۔"
جنازہ اٹھا۔ لوگ کندھا دینے کے لیے لڑ رہے تھے۔ اس کندھے کے لیے، جو زندگی میں سہارے کے لیے ترس گیا تھا
2026-10-06 13:19:42
0
🌹گہری لائن 🍁 :
:میں نہیں جنتا کہ تم یہ تحریر پڑھو گے یا نہیں، اس کی اہمیت سمجھو گے یا نہیں، مگر اتنا ضرور جنتا ہوں کہ یہ الفاظ میرے دل کی سچی آواز ہیں۔۔
جب تم میری زندگی میں آۓ تو بہت سی چیزیں بدل گئیں۔ روزمرہ کی معمولی باتوں میں بھی خوشی محسوس ہونے لگی۔ ایک پیغام کا انتظار، ایک کال کی آواز تمہارا نام اسکرین پر دیکھنا، یہ سب چیزیں میرے دن کا سب سے خوبصورت حصہ بن گئی تھیں۔ میں نے تمہارے ساتھ صرف وقت نہیں گزارا بلکہ اپنے جذبات اپنی دعائیں اپنی امیدیں اور
میں نے کبھی تمہیں ایک وقتی تعلیم میرے لیے تم وہ شخص تھے جس کے اپنی زندگی کے کئی خوبصورت خو نے تمہاری خوشی میں اپنی خوشی تالا پریشانی میں اپنی بے چینی محسوس غم میں دل سے دعا کی کہ اللہ تمہاری
کر دے۔
میں یہ دعویٰ نہیں کرتی کہ میں کامل تھی مجھ سے غلطیاں بھی ہوئیں، بعض اوقات میرے الفاظ درست نہیں ہوتے تھے، بعض فیصلے بھی شاید غلط رہے ہوں لیکن ایک چیز پر مجھے آج بھی یقین ہے کہ میری محبت میں کبھی ملاوٹ نہیں تھی۔ میں نے جو بھی کیا، جتنا بھی کیا، دل سے کیا۔ میری نیت کبھی تمہیں تکلیف دینے کی نہیں تھی۔
بہت سے لوگ زندگی میں ملتے ہیں، باتیں کرتے ہیں اور پھر وقت کے ساتھ ایک دوسرے سے دور ہو جاتے ہیں۔ لیکن کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو دل کے کسی کونے میں ہمیشہ کے لیے جگہ بنا لیتے ہیں۔ تم میرے لیے انہی لوگوں میں سے ایک ہو۔ چاہے آج ہمارے راستے الگ ہو رہے ہیں، مگر تمہاری یادیں میرے دل سے کبھی جدا نہیں ہوں گی۔
سب سے زیادہ تکلیف انسان کو تب ہوتی ہے جب وہ کسی کے لیے اپنی پوری کوشش کر چکا ہو اور پھر بھی اسے کھو دے۔ میں نے اپنی طرف سے تعلق کو نبھانے میں کوئی کمی نہیں چھوڑی۔ میں نے سمجھنے کی کوشش کی، صبر کیا، انتظار کیا، معاف کیا، نظر انداز کیا اور کئی مرتبہ اپنے دل کے زخموں کو بھی چھپا لیا صرف اس امید میں کہ شاید ایک دن سب کچھ بہتر ہو جائے گا۔
لیکن زندگی ہمیشہ ہماری خواہشات کے مطابق نہیں چلتی۔ بعض اوقات ہم جن لوگوں کو سب سے زیادہ چاہتے ہیں، وہی ہماری زندگی کا حصہ نہیں بن پاتے۔ شاید قسمت کے فیصلے ہماری خواہشات سے مختلف ہوتے ہیں۔ شاید کچھ کہانیاں مکمل ہونے کے لیے نہیں بلکہ ہمیں کچھ سکھانے کے لیے لکھی جاتی ہیں۔ تمہارا جانا میرے لیے آسان نہیں ہے۔ شاید تم کبھی نہ جان سکو کہ کہ میں نے کس طرح دل پر پتھر رکھا اور کس طرح تمہارا جانا تسلیم کیا۔۔۔
ہزاروں لاکھوں کوششوں کے بعد میں کوشش کرنا ترک کردی..
وہ میری آخری کوشش تھی جب میں نے تمہیں کہا تھا کہ کیونکہ اب الگ ہوئے تو پھر کبھی مل نہیں پائیں گے۔۔۔۔
لیکن تمہیں اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑا۔ تب مجھے پتہ چل چکا تھا کی کسی
2026-10-06 11:17:38
0
To see more videos from user @qureshidx5, please go to the Tikwm
homepage.