@murreebookingpoint: مری جانے والے ہیں؟ 🚗🏔️ اگر آپ کو مری کے راستے کا مکمل پتا نہیں تو یہ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں اور ابھی Save کر لیں۔ 📍 فیض آباد سے مری تک راستے میں آنے والی اہم جگہیں، 17 میل ٹول پلازہ، بازار اور راستے کی مکمل معلومات اس ویڈیو میں دیکھیں۔ مری پہنچ کر موسم اور بارش کی صورتحال بھی جانیں۔ 🌧️ #Murree #MurreeRoad #MurreeTrip #MurreeBooking #MurreeBookingPoint