@rajpoot_queen778: *_تمہارے نام سے دل دھڑکتا ہے💗🕊️_* _تمہارے نام سے راتیں روشن ہوتی ہیں ❤️🫶🏻_ ♥️🌎✿・✧ *_تمہارے نام سے سانسیں مہکتی ہیں😮💨🌸_* _تمہارے نام سے درد بھی میٹھا لگتا ہے🥹🍯_ ♥️🌎✿・✧ *_تمہارے نام سے دعائیں قبول ہوتی ہیں♥️💕_* _تمہارے نام سے ہی میری دنیا مکمل ہے 🌍_