@memona.txt: ہمیں ہمیشہ کسی کے مسئلے حل کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی، کبھی کبھی ہماری نرم گفتگو، تھوڑی سی توجہ اور خلوص بھی کسی کے لیے سکون بن جاتا ہے۔ کسی کو اچھا محسوس کروانا، اسے خاموشی کے ساتھ سن لینا اور مشکل وقت میں نرمی سے پیش آنا بھی ایک بہت بڑی مہربانی ہے۔ زندگی پہلے ہی سب کے لیے بہت مشکل ہے، کوشش کریں کہ ہماری وجہ سے کسی کے دل پر ایک اور بوجھ نہ بڑھے، بلکہ ہمیں مل کر اسے تھوڑا سا سکون ملے۔ 🤍