@therapist__110: کہ اس صدی کا، یہ سب سے بڑا خسارہ تھا کسی کا ہو گیا وہ شخص، جو ہمارا تھا وہ جلد بازی میں یوں ہی بچھڑ گیا، ورنہ ہمارا ساتھ تو، غیروں کو بھی گوارا تھا کھڑے تھے سامنے، اِک دُوسرے کے ہم دونوں رقیب، درمیان دریا کا تیز دھارا تھا محبتوں میں کچھ ایسے بھی مرحلے آئے، کسی کو جیت کے چھوڑا، کسی کو ہارا تھا اب اُس کے جاننے والوں میں ہم بھی شامل تھے، یوں اُس کے عشق میں ہم نے، یہ تیر مارا تھا #foryou #tahreer #urdushayari #urdughazal #diyastories
ہم نے تو اُس کے ساتھ عمر گزارنے کا خواب دیکھا تھا،
وہ شخص چند لمحوں میں پوری عمر کا خواب توڑ گیا۔
عجیب شخص تھا… محبت بھی بےحساب کی،
اور بچھڑا بھی ایسے کہ پھر کبھی پلٹ کر نہ دیکھا۔
2026-10-06 09:50:43
6
Wind, Words & Wonders :
wah
2026-10-07 08:39:20
1
سیماب گوہر MALIK :
واہ کیا بات ہے جناب ۔۔۔۔۔
2026-10-06 17:14:12
4
Mir G :
hmm
2026-10-06 16:25:08
3
گندا بچا 😂😂 :
وہ جلد بازی میں یوں ہی بچھڑ۔ گیا؛
ورنہ ہمارا ساتھ تو غیروں کو بھی گوارا تھا [Broken heart]
2026-10-07 09:59:17
0
murtajizabbassanwal :
[Teary eyed][Teary eyed][Teary eyed]
2026-10-06 14:37:11
4
𝐒𝐓𝐑𝐀𝐍𝐆𝐄𝐑🤍 :
💗💗💗
2026-10-06 18:49:31
3
Sikandar Ali🔥💯🔥 :
🥰🥰🥰
2026-10-06 12:11:01
3
M Mubashir :
❤️❤️❤️
2026-10-06 23:39:58
3
*•.¸♡𝗔𝙍𝗠𝗔𝗡𝟭𝟧𝗞♡¸.•* :
😳😳😳
2026-10-07 05:23:11
2
Aamir Ali rind :
❤️❤️❤️
2026-10-07 07:58:36
1
To see more videos from user @therapist__110, please go to the Tikwm
homepage.