مولانا صاحب بہتر تو یہ ہے کہ دین کے معاملے میں پہلیاں نہیں کرنی چاہیے اگر اپ کے علم میں ہے تو پلیز بتا دیں
2026-10-06 16:40:08
1856
𝗙𝗶𝘇𝘇𝘆✨ :
یہ جو تم کر رہے ہو نا حرمِ کعبہ میں کھڑے ہو کے ویڈیو گرافی کر رہے ہو ، یہ گناہ ہے۔
2026-10-07 10:13:46
428
Shagufta Naseem :
twaf krty time Khana kaba ko nhi dkna chaye DKNY se ghuna milta Hy
2026-10-06 15:16:53
30
Mushab :
آ نکھوں کا گناء کیونکہ مرد و عورت دونوں آ کٹھے ھوتے ھیں
2026-10-06 10:28:21
295
❤️ ALLAH KE BANDAI ❤️ :
تواف کرتے وقت کعبہ کو نہیں دیکھنا چاہتے ۔
2026-10-06 14:33:01
197
Dr Abdul Qadeer :
اس طرح کی ویڈیو بنا کر اپلوڈ کرنا
2026-10-07 11:37:54
75
bilalnawaz1314 :
joty pichy bag m Daly hoty h or qandhu py hota h bag
2026-10-12 10:40:06
0
Rajpoot_Girl(*^3^)/~♡ :
koi gunah ni milta ager h to btaen hmary ilm mn izafa kren
2026-10-08 05:37:04
10
Mansoor Ahmad :
Jo shakhs darhi(beard) nh rakta hu, i guess
2026-10-11 18:53:43
0
رانا فہد :
داڑھی کٹوانے کا
2026-10-06 14:39:15
83
Showlix :
yrh ap log bataya bi karo na humy pata hota to hum video q dykhty
2026-10-11 09:36:25
0
Bubbly Badmash h👀👑🔥🔪😎 :
Bhai bta den Mje nh pta me ja ho Thory Dino me umrah krny
2026-10-06 16:21:05
19
Beadsspring :
Gunnah wo gunah nhe jo ghlt ho shyd ya is trhn kh rahy k sawab itny gunnah milta hy jyse 10 gunna 70 gunnah i think
2026-10-10 20:53:03
0
Ali__~khaنkheل💔🥀 :
بھائی آپ کا سوال کرنے کا انداز بالکل غلط ہے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ آپ صرف لائکس کمنٹس اور سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے لیے ایسے بیانات اور سوالات کرتے ہو اس طرح کے الٹے سیدھے سوالات پوچھ کر آپ لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں جبکہ اس سے بہتر تھا کہ آپ کوئی اچھی بات بتاتے آپ سے بہتر تھا کہ آپ ان عام کوتاہیوں اور غلطیوں کی نشاندہی کرتے جو انسان نادانی میں کر بیٹھتا ہے اور صاف کہتے کہ یہ گناہ ہیں اور ان سے بچنا چاہئے 🤗ایسے سوالات سے گریز کریں اور لوگوں کو درست معلومات دیں🙏
2026-10-06 17:32:17
57
Mrs Shahbaz💕 :
phone use kr ry hn
2026-10-11 17:36:10
0
(っ◔◡◔)🇵🇰 ♥️ Hasnain Ali 🇸🇦 :
Kisi na marhum ourat ky sath touch hony sy
2026-10-06 12:46:23
29
s :
mobile pe busy
2026-10-11 05:22:30
0
💞 Saima Haroon 💞 :
umrah jab karny jaty hain us time ap ko khana kaba ko nh dekhna chahiye
2026-10-06 19:07:10
11
Masood Ahmed :
mobile per vedio banana
2026-10-07 00:56:54
6
Alizy🤍 :
tauaf krty waqt kabba sharif ko dekhana .
2026-10-06 15:57:11
15
Rabia Khan :
Agr ap ko pata hy tu bata k kisi or sy na ho guna
2026-10-07 02:43:58
7
hafizsajjadzakir0767 ✅ :
طواف عبادت ہے، اس دوران چند گناہ ایسے ہیں جو اکثر لوگ انجانے میں کر بیٹھتے ہیں
دوسروں کو دھکا دینا / تکلیف دینا حجرِ اسود کو چومنے یا جلدی کرنے کے لیے دوسرے حاجیوں کو دھکا دینا، یہ بہت بڑا گناہ ہے۔
بدنظری رش کی وجہ سے نامحرم مرد و عورت کا ایک دوسرے کو گھورنا۔
دنیاوی باتیں، گپ شپ اور موبائل طواف کے دوران فون پر باتیں کرنا، سیلفی / ویڈیو بنانا، ہنسنا مذاق کرنا۔ طواف میں ذکر و دعا کرنی چاہیے۔
وضو ٹوٹ جانا اور طواف جاری رکھنا بغیر وضو کے طواف کرنا جائز نہیں۔
عورتوں کا مردوں میں گھس کر طواف کرنا جہاں تک ممکن ہو پردے کا خیال رکھنا چاہیے۔
2026-10-06 23:16:23
38
abeerzeeshan839 :
Main to khud buhat dekhti hon ankhain nahi bharti hain ohhhh ab nahi dekhon gi tawaf k wakt
2026-10-06 19:10:53
10
Muhammad Hashmi :
کوئی گںاہ نہیں ماموں ۔ اللہ کریم کا گھر ہے ادھر ستر ماوں سے زیادہ پیار کرنے والا رہتا ہے اور وھاں تو رحمتیں اور نیکیاں ھی ملتی ھیں وھاں تو ھر بندہ اللّہ پاک سے اپنے پہلے گناھوں کی معافی مانگ رھا ھوتا ھے۔ لوگوں کو گمراہ مت کرو۔
2026-10-07 06:10:20
18
Ayesha Anwar :
AstagfiruAllah,
2026-10-07 02:22:46
5
To see more videos from user @hassan.kamal.hk, please go to the Tikwm
homepage.