@aiman_official02: یوں تو وہ یکتا ہے مگر عالم تنہائی میں میں نے گھبرا کر کئی نام پکارے اس کے ۔ ##SadPoetry #SufiPoetry #aiman_official02 #ForYouPage #DeepLines
بے شک میں نے پکارا ہے اپنے اللّٰہ کو اس کے اچھے ناموں سے،❤️❤️❤️❤️❤️
2026-10-07 15:38:56
9
Mohbat Tum sy نفرت ہے :
یوں تو وہ یکتا ہے مگر
عالم تنہائی میں
میں نے گھبرا کر کئی نام پکارے اس کے
2026-10-06 18:10:06
6
Itx_Ahmad :
Allah [Hands open][Crying]
2026-10-06 18:37:19
3
Mughalzadi. :
یا ارحم الراحمین۔ کرب کہ انتہا میں اس نام کو ایسے پکارو۔ بار بار کہ جیسے تم کسی بلاتے وقت آواز لگاتے ہوں۔ پھر اپنی مراد اللہ کے آگے رکھ دو۔
2026-10-08 15:29:38
1
💖 کشمیری کہتے ہیں 💖 :
وہ یکتا ہی سہی، مگر ہم نے یہ راز پا لیا، تنہائی میں جو نام بھٹک جائیں، وہ عشق نہیں، طلبِ دل کی کمزوری ہوتے ہیں۔
2026-10-07 08:08:45
6
khanzadiii :
subhan Allah
2026-10-07 10:48:23
2
Maheen :
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم
2026-10-07 10:23:55
3
درد کی پکار❤️🩹 :
اپ کے لیے🫶🫀🫴
2026-10-06 17:36:56
2
Momiverse 🇴🇲 🇵🇰 :
Allah
2026-10-07 21:51:15
1
atif :
محبت میں اس کو جانان کہ نام میرے جانان کیدر جاؤ میں تو گنہگار سیہ کار بعد کہ بعد سب گناہ پر میری ندامت کی آنسو گرتا ہے ❤️تو اس وقت میں اپنے جانان۔ کو شہ رگ سے زیادہ قریب پتا ہو
2026-10-07 19:47:11
2
Ali wali :
Sakoon😇❤
2026-10-07 09:49:59
1
M Aamir sahzad :
2026-10-06 18:53:50
2
Ali wali :
Allah❤❤❤❤❤
2026-10-07 09:49:49
1
MIX PLATE :
سکون آگیا سن کر ماشاءاللہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ
2026-10-07 17:47:02
2
aftab :
allah
2026-10-06 14:24:35
1
Agnostic :
یکتا کے سامنے مری یکتائی گر پڑی
سجدے میں، میں امام سے پہلے ہی گر پڑا
2026-10-08 05:05:18
1
💔Tanha💔 :
is sub ki samjh k liye khud ko parhna or us ka hona parhta h ❤️❤️
2026-10-07 10:02:28
1
Black Aesthetic🖤 :
Allah Allah Allah ...ya allah
2026-10-07 08:01:55
1
Anoshay_Shah :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-10-06 19:17:02
1
To see more videos from user @aiman_official02, please go to the Tikwm
homepage.